میں اپنے مراسلے کیسے دیکھوں؟ اکثر فورمز پر کوئیک لنک میں ایسا لنک بی ہوتا ہے جہاں سے ہر ممبر اپنے مراسلات تک تیزی سے رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ اردو محفل پر ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔
میں نے اس سائٹ سے بہشتی زیور فائل کو ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔ یہ ایک زپ فائل ہے جس میں ایک تصویر ہے اور ایکbokفائل ہے۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے یہ فائل کسیے اوپن ہو گی۔
وہ کیسے استعمال کر لیا تھا۔ مجھے تو مسئلہ پیش آ رہا ہے۔ میں آفس2003استعمال کر رہا ہوں۔
میں نے جی میل سے یاہو پر میل بھیجی تو جی میل کے ایڈیٹر میں ٹیکسٹ ٹھیک پیسٹ ہو گیا تھا نستعلیق فونٹ میں لیکن یاہو پر میل چیک کرنے پر تھا تو یونی کوڈ میں لیکن فونٹ نستعلیق نہ تھا۔ کیوں؟
کی بورڈ لے آؤٹ مینیجر کمال کی چیز ہے۔ میں نے اس مینیجر کے ساتھ ایک کی بورڈ بنایا ہے جس میں میں نے فونیٹک کی بورڈ میں تبدیلیاں کی ہیں کیا میں اس کی بورڈ کو محفوظ کر کے کسی اور کمپیوٹر پر اس کو استعمال کر سکتا ہوں۔ اگر ہاں تو کیسے؟