سلام مسنون
دوستو جن کے پاس کیلک کی سہولت حاصل ہے مجھے برائے کرم ''الرشاد'' اور ''جہان نعت''' اور''دردکارشتہ'' ڈیزائن کرکے عنایت فرمایئے۔
دوستوں کو ٹیگ کیجئے
عالم اسلام کے مشہورنعت گو شاعر ، ادیب و قلمکار جناب حافظ وقاری مولاناغلام ربانی فداؔ کی شہرت اب اُن کی خدمت نعت کے حوالے سے عالمی سطح پر دستک دے رہی ہے ۔اُن کے حالات زندگی ، کی مختصرروداد پیش کی جاتی ہے۔
غلام ربانی فداؔ کو شعر و ادب میں اردو ادب سے عموماً اور مذہبی ادب سے خصوصاً دل چسپی اور شغف...
محترم میں نے
اردو سلیکس 2 ڈاونلوڈ کیا پھر سی ڈی میں بھی برن کے بعد بھی رن نہیں کر پارہا ہوں۔ اوراگر مجھے اسکرین شوٹ دے دیں تو نوازش ہوگی ۔لیکن پریشانی اس بات کی ہے میں نے بہترے کوشش کی میں انسٹال نہیں کر پارہاہوں براہ کرم کوءی میری بھی ندا سن لے