نتائج تلاش

  1. غلام ربانی فدا

    ا س گھر کو آگ لگی اس گھر کے چراغ سے

    ا س گھر کو آگ لگی اس گھر کے چراغ سے غلام ربانی فداؔ مدیرجہان نعت ہیرور قارئین وعدے کے مطابق جہانِ نعت کا ششماہی پہلا رسالہ حاضرِخدمت ہے ۔یہ ایک زندہ حقیقت ہے اس سے کوئی انکارنہیں کرسکتا کہ اردو کی جنم بھومی جنوب کی سرزمین ہے ۔یہ اوربات ہے کہ مشرق میںجاکر اردو نکھری سجی سنوری ۔اردو کے...
  2. غلام ربانی فدا

    اداریہ میں کیا لکھوں؟

    اداریہ میں کیا لکھوں؟ منجانب غلام ربانی فداؔ' قارئین سہ ماہی چراغ نور کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو ۔نئے سال کے آغاز کے ساتھ چراغ نورنئے عزم ، حوصلہ اور نئے رنگ میں آپ کے پیش خدمت ہے ۔ گزشتہ دنوں میرے رفیق محترم مبین احمدزخم فون پر فرمانے لگے کہ مولانا سہ ماہی چراغ نور کے لئے آپ اداریہ...
  3. غلام ربانی فدا

    چہل حدیث

    چہل حدیث تصحیحِ نیت کی ضرورت قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اِنَّمَاالْاَ عْمَالُ بِالنِّیَّاتِ۔ {رواہ البخاری ۱/۲ و مسلم ۲/۱۴۰ } سارے اعمال نیت سے ہیں۔ یعنی اعمال اچھی نیت سے اچھے اور بری نیت سے برے ہوجاتے ہیں...
  4. غلام ربانی فدا

    سورکہیں کے : پاکستان کے

    سورکہیں کے : پاکستان کے محمد حمید شاہد انتظار حسین اور آصف فرخی کی مرتبہ وہ کتاب جو ”پاکستانی کہانیاں“ کے نام سے اُدھر ساہتیہ اکادمی دہلی نے چھاپی تھی ‘اُس میں سعادت حسن منٹو کو پاکرہمارے ہندوستانی دوست ‘ معروف فکشن نگار اور وہاں اردو سے ٹوٹ کر محبت کرنے والے مشرف عالم ذوقی نے اعتراض اٹھایا ہے...
  5. غلام ربانی فدا

    مجھے کہناہے کچھ اپنی زبان میں

    مجھے کہناہے کچھ اپنی زبان میں غلام ربانی فداؔ' محترم ناظرین سب سے پہلے میں آپ سے معافی چاہوں گا۔ آج میں کوئی ادبی یامذہبی تحریر نہیں لایا ہوں بس کچھ دل کے پھپولے ہیں جواپنے بلاگ پرپھوڑنے ہیں۔ہمارے معاشرے میں بے راہ روی عام سی بات ہوگئی ہے یاپھر ہماری زندی کامعمول بن گئی ہیں۔سب سے پہلے وہ...
  6. غلام ربانی فدا

    علامہ اقبال کا خط سید سلیمان ندوی کے نام

    علامہ اقبال علامہ شبلی نعمانی کے بڑے قدر داں تھے۔ لہٰذا آپ کی وفات کے بعد اقبال کو یہ فکر لاحق ہوئی کہ شبلی کے کام کو کون آگے بڑھائے گا۔ لیکن جب آپ نے مولانا سلیمان ندوی کی کاوشوں کو دیکھا تو کافی خوش ہوئے جس کا ذکر انہوں نے اپنے ایک خط میں بھی کیا تھا۔ درج ذیل خط میں بھی اقبال نے مولانا کی...
  7. غلام ربانی فدا

    آپ کے بلاگ کے دن خراب ہونے کے 10 علامات۔ منجانب محمد علم اللہ اصلاحی

    آپ کے بلاگ کے دن خراب ہونے کے 10 علامات۔ محمد علم اللہ اصلاحی 1. یہ تبصرہ حاصل ہونا کہ "بہت خوبصورت تخلیق / لازوال تخلیق / Nice Post" جب آپ کو اس طرح کے پیغامات حاصل ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پڑھنے والے کے پاس آپ کی پوسٹ کے بارے میں کہنے کے لئے كچھ نہیں ہے یا بہت سے بلاگر صرف بغیر پڑھے...
  8. غلام ربانی فدا

    ہندوستانی اردو اخبار

    ہندوستانی اردو اخبار میری رائے ہے کہ ہندوستانی اردو اخبارات صفحہ اول پر اپنے شہر کی مقامی خبروں‌ کو شائع کریں ۔ یوں‌ تو کشمیر، فلسطین اور راہول گاندھی وغیرہ وغیرہ سبھی اخباروں‌ کے صفحہ اول پر ہوتے ہی ہیں‌ ۔ میری مثال جیسا کہ ہر شہر کا ٹائمس آف انڈیا، سہارا اردو، وغیرہ اپنے شہر کی خبروں کو سب...
  9. غلام ربانی فدا

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ: منجانب محمد علم اللہ اصلاحی' میں نے آج سے تقریبا پندرہ دن قبل جوش میں آ کر استاد صاحب سے کہہ تو دیا کہ میں ضرور آپ سے ملاقات کروں گا، خواہ اس کے لئے مجھے علی گڈھ ہی کیوں نہ آنا پڑے۔ استاد محترم نے بڑی خوشی کا اظہار فرمایا، لیکن سچ پوچھئے تو یہ...
  10. غلام ربانی فدا

    دیکھا تمھیں تو نازشٍ افلاک ہوگئے - ڈاکٹر مظفر علی

    میرے عزیز دوست ڈاکٹر مظفر علی شہ میری کی ایک غزل - جو کہ حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں پروفیسر ھیں۔ میں ڈاکٹر شہ میری کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ بزم اردو میں شامل ھوں۔ غزل دیکھا تمھیں تو نازشٍ افلاک ہوگئے بدلی ذرا نظر تو تہ خاک ہو گئے ظاہر پہ تھی نظر تو سہم کر جیا کئے باطن کو...
  11. غلام ربانی فدا

    اردو کو سب سے پہلے اپنی سلطنت کی سرکاری زبان بنانے والے۔۔میر محبوب علی خان آصفؔ

    اردو کو سب سے پہلے اپنی سلطنت کی سرکاری زبان بنانے والے۔۔میر محبوب علی خان آصفؔ میر محبوب علی آصف خان 1866 میں پیدا ہوئے۔۔انہیں 884 میں مکمل اختیارات کے ساتھ قلمرو آصفی کا حضور نظام تسلیم کر لیا گیا۔حیدر آباد میں سرکاری زبان انہیں کے دور 1884 ء میں فارسی سے اردو کر دی گئی۔ اردو کے بہترین...
  12. غلام ربانی فدا

    اردو کا پہلا اخبار

    اردو کا پہلا اخبار ہندوستان میں انگریزی صحافت کی ابتداکے کوئی بیالیس برس بعد اردو صحافت کی ابتداءہوئی۔ انگریزی اخبار’ہکیز گزٹ‘ ۰۸۷۱ءکو کلکتہ سے جاری ہوا، یہ چار ورقی اخبار تھا ، اس کا مالک ، طابع وناشر اور ایڈیٹر جیمس آگسٹس ہکی تھااور یہ ایک ہفتہ وار اخبار تھا۔ جبکہ۷۲مارچ ۲۲۸۱ءکو اردو زبان کا...
  13. غلام ربانی فدا

    قتیل شفائی کھلا ہے جھوٹ کا بازار، آو سچ بولیں - قتیل شفائی

    قتیلؔ شفائی کی ایک بہترین غزل کھلا ہے جھوٹ کا بازار ، آؤ سچ بولیں نہ ہو بلا سے خریدار ، آؤ سچ بولیں سکوت چھایا ہے انسانیت کی قدروں پر یہی ہے موقع اظہار ، آؤ سچ بولیں ہمیں گواہ بنایا ہے وقت نے اپنا بنامِ عظمت کردار ، آؤ سچ بولیں سنا ہے وقت کا حاکم بڑا ہی منصف ہے پکار کر سرِ...
  14. غلام ربانی فدا

    ندوستانی مسلم تنظیموں کی اکثر ویب سائیٹس اردو میں دستیاب نہیں

    ندوستانی مسلم تنظیموں کی اکثر ویب سائیٹس اردو میں دستیاب نہیں انٹرنیٹ کے وسیلے سے اب دنیا ایک گاؤں میں تبدیل ہو چکی ہے۔ جہاں پوری دنیا اپنی اپنی زبانوں اور خوبیوں کے ساتھ انٹرنیٹ سے جڑی ہوئی ہے، وہیں انٹرنیٹ کے مثبت پہلوؤں کو پیش نظر رکھتے ہوئے مسلم تنظیمیں اور دینی مدارس بھی اپنی اپنی ویب...
  15. غلام ربانی فدا

    حیدر آباد کا جو ذکر کیا ! مجتبیٰ حسین کے ایک مضمون سے اقتباسات

    حیدر آباد کا جو ذکر کیا ! مجتبیٰ حسین کے ایک مضمون سے اقتباسات ہمیں‌اس وقت پچھلے سال 10 مارچ کی وہ شام یاد آرہی ہے، جب جنوبی لندن کے ایک ہال میں‌ہمارے دوست حبیب حیدرآبادی کی بیٹی کی شادی مقرر تھی، ہم تقریب میں‌عقد میں‌پہنچے تو یوں لگا جیسے کئی برس بعد حیدرآباد واپس آئے ہیں۔ وہ سارے حیدرآبادی جو...
  16. غلام ربانی فدا

    مطلع صاف ہے منجانب محمد الیاس'

    مطلع صاف ہے منجانب نقشِ فریادی ہے، کس کی شوخیِ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن، ہر پےکرِ تصویر کا اردو کے مشہور شاعر اسد اللہ خاں غالب کا یہ شعر ان کے اردو دیوان کی پہلی غزل کا پہلا شعر ہے،اس کو معنی ومفہوم کے اعتبار سے جو بھی مقام ومرتبہ حاصل ہو تاہم اس کی اہمیت کی ایک وجہ یہ بھی رہی ہے کہ یہ مطلع...
  17. غلام ربانی فدا

    ذوق چائے نوشی۔۔ مولانا ابولکلام آزاد

    ذوق چائے نوشی۔۔ مولانا ابولکلام آزاد آپ کو معلوم ہے کہ ہمیشہ صبح تین سے چار بجے کے اندر اٹھتا ہوں اور چائے کے پے ہم فنجانوں سے جام صبوحی کا کام لیا کرتا ہوں ۔ یہ وقت ہمیشہ میرے اوقاتِ زندگی کا سب سے زیادہ پر کیف وقت ہوتا ہے لیکن قید خانے کی زندگی میں تو اس امر کی سرمستیاں اور خود فراموشیاں ایک...
  18. غلام ربانی فدا

    بناتِ حوّاکے اوصاف کیاہوناچاہئے؟؟؟؟

    بناتِ حوّاکے اوصاف کیاہوناچاہئے؟؟؟؟ غلام ربانی فداؔ مدیرجہان نعت ہیرورکرناٹک(9741277047, email: gulamrabbanifida@gmail.com gulamrabbanifida.yolasite.com ایک صالح معاشرے کی تشکیل اور ملک و ملت کی تذہیب و تزئین کا انحصار مَردوں کے مقابلے صنفِ نازک پرزیادہ ہے۔ اگر خواتین میں تعلیم،...
  19. غلام ربانی فدا

    ادیب الہندمولانا فیض الحسن

    ادیب الہندحضرت مولانافیض الحسن سہارنپوری غلام ربانی فداؔ مدیرجہان نعت ہیرورکرناٹک(9741277047, email: gulamrabbanifida@gmail.com gulamrabbanifida.yolasite.com حضرت مولانا فیض الحسن سہارنپوری کی شخصیت غیرمنقسم ہندوستان کے آسمان حدیث وتفسیر وادب کے ماہتاب سی ہے۔افسوس کی بات ہے ہم نے شخصیت پرستی...
Top