شیطان کا "ہنی ٹریپ".....
1986 میں دنیا کو پہلی بار اسرائیل کی ایٹمی طاقت کے بارے میں اس وقت معلوم ہوا جب صحرائے نقب میں واقع اسرائیلی ایٹمی تنصیب DIMON کے ایک اہلکار مرد "کائی ونونو" نے برطانوی اخبار "سنڈے ٹائمز" کو ایک انٹرویو دیا..
اس انٹرویو میں اس نے اسرائیل کے خفیہ ایٹمی پروگرام کی...