پیارے دوستو
السلام علیکم
یونہی گھومتے پھرتے ایک دن اتفاق سے آپ کی اس سایٹ تک پہنچا اور پھر کہیں نہیں گیا۔
پڑھنے کا جنون تو ہمیں وراثت میں ملا تھا کہ لوگ ہم پر حیرت کا اظہار کرتے۔ اب کمپیوٹر کی بدولت جہاں زندگی کے سبھی شعبے اپگریڈ ہوے ہیں وہاں ایسے فورم کی اشد ضرورت تھی جہاں شائستہ انداز میں...