السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الله عز وجل تمام احباب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین۔
یقینا میں اس محفل میں شریک ہو کر بے حد خوش ہوں اور اللہ رب العالمین سے دعا گو ہوں کہ اللہ جل و علا ہمارے قیام کو افادہ و استفادہ کے اعتبار سے نفع بخش بنائے؛ آمین
والسلام علیکم
#ثاقب_سراجی
ثاقب سراج نگری...