نتائج تلاش

  1. ثاقب سراج نگری

    حسبنا الله ونعم الوكيل

    حسبنا الله ونعم الوكيل
  2. ثاقب سراج نگری

    نعت نبی صلی اللہ علیہ و سلم

    سب سے پیارا ہے جو رب کا وہ محمد ہی ہیں ساری مخلوق سے افضل بھی محمد ہی ہیں سب سے آخر میں وہی آئے نبی بن کرکے جس پہ نازل ہوا قرآن محمد ہی ہیں ساری دنیا کے لئے رب کی وہی رحمت ہیں ظلم اور جبر سے بیزار محمد ہی ہیں ہے لقب ان کا ہمیشہ سے امین و صادق رب نے جس کو دیا کوثر وہ محمد ہی ہیں جس کی...
  3. ثاقب سراج نگری

    الحمد للہ رب العالمین

    الحمد للہ رب العالمین
  4. ثاقب سراج نگری

    نظم: دعاء ثاقب

    انس و جن و ملک، یہ زمیں آسماں چاند، تارے، شفق،خوشنما تتلیاں۔ بحر و بر، خشک و تر، گنگناتی صبا چہچہاتے پرندے، حسیں کہکشاں۔ تیری تعریف میں ہیں مگن ربنا رب عرش بریں، خالق دو جہاں۔ تو نے پیدا کیا ساری مخلوق کو اور دی پھر انہیں کھانے کو روزیاں۔ ہو رسول ھدی پہ درود و سلام جو ہیں خیر البشر،...
  5. ثاقب سراج نگری

    غزل: کوئی بچوں کی شرارت کی شکایت نہ کرے

    اللہ استاد محترم کو جزاء خیر سے نوازے ۔ "بھگانے " ہے۔ ان شاء اللہ تعدیل کی پوری کوشش کروں گا ۔
  6. ثاقب سراج نگری

    غزل: وہ مجھے بھول نہ پائے یہ ضروری تو نہیں

    جزاکم اللہ خیرا أستاذنا المؤقر۔۔۔ استاد محترم کی اصلاح اور رہنمائی کے مطابق تعدیل کی جائے گی ان شاء اللہ تعالی
  7. ثاقب سراج نگری

    غزل: کوئی بچوں کی شرارت کی شکایت نہ کرے

    بہ بہت بہت شکریہ بھائی اللہ آپ کو جزاء خیر سے نوازے آپ نے اپنی رائے کا اظہار مخلصانہ انداز میں کیا۔ اساتذہ کی آراء کا انتظار ہے، پھر ان شاء اللہ العزیز آپ اور استاذ شعراء حضرات کی اصلاح کی روشنی میں ضرور تعدیل کروں گا۔ اور " بغاوت نہ کرے" سے امید کا اظہار مقصود ہے۔
  8. ثاقب سراج نگری

    غزل: کوئی بچوں کی شرارت کی شکایت نہ کرے

    کوئی بچوں کی شرارت کی شکایت نہ کرے کیسے ممکن ہے کوئی بچہ شرارت نہ کرے تتلیاں کھیلنے آتیں نہیں اب گلشن میں مالی خائن ہے اسے کہہ دو خیانت نہ کرے دیکھ کر حال یمن مصر و عراق و تونس ایسا لگتا ہے کہ اب کوئی بغاوت نہ کرے شام پوری طرح اب ہونے لگا ہے برباد...
  9. ثاقب سراج نگری

    تعارف ثاقب سراج نگری

    بالعموم خلیجی ممالک میں ملازمت چند لوگ تجارت اور دیگر ذرائع معاش سے منسلک ہیں
  10. ثاقب سراج نگری

    غزل: وہ مجھے بھول نہ پائے یہ ضروری تو نہیں

    وہ مجھے بھول نہ پائے یہ ضروری تو نہیں ساز غم وہ بھی بجائے یہ ضروری تو نہیں شعلئہ ہجر سے جب جب جلے اس کا تن من اشکوں سے آگ بجھائے یہ ضروری تو نہیں راہ الفت کے مسافر کو اندھیری شب میں کہکشاں راہ دکھائے یہ ضروری تو نہیں شام غم بیت ہی جائے گی چراغوں کے بنا دیپ وہ خوں سے جلائے یہ...
  11. ثاقب سراج نگری

    تعارف ثاقب سراج نگری

    اللہ کرے آپ ہمیشہ شاد رہیں دونوں جہاں کی کامیابی آپ کی قدم بوسی کرے ۔۔ آپ کا بہت بہت شکریہ
  12. ثاقب سراج نگری

    تعارف ثاقب سراج نگری

    بارک اللہ فیکم أستاذنا المكرم ! میرے پردادا جناب عبد الغنی رحمہ اللہ کی شادی نیپال میں ہوئی تھی، شادی کے بعد یہی سکونت پذیر ہو گئے۔ ان کا تعلق ہندوستاں سے تھا۔
  13. ثاقب سراج نگری

    تعارف ثاقب سراج نگری

    " رمول" ضلع سرہا نیپال کی ایک مردم خیز بستی ( چھوٹا قصبہ ) ہے، یہاں تقریبا ٪85 سے زیادہ مسلم آبادی ہے۔ اسی کا ایک محلہ ہے سراج نگر۔ اسی محلہ کی ایک باوقار شخصیت میرے دادا محترم ڈاکٹر سراج الحق صاحب رحمہ اللہ کے نام پہ اس محلہ کا نام سراج نگر اور ایک تعلیمی، دعوتی اور رفاہی تنظیم کا نام سراج...
  14. ثاقب سراج نگری

    تعارف ثاقب سراج نگری

    آپ کا بہت بہت شکریہ بہن خوش رہیں
  15. ثاقب سراج نگری

    غزل: وہ مجھے یاد کرے اب یہ ضروری تو نہیں

    وہ مجھے بھول نہ پائے یہ ضروری تو نہیں ساز غم وہ بھی بجائے یہ ضروری تو نہیں شعلئہ ہجر سے جب جب جلے اس کا تن من اشکوں سے آگ بجھائے یہ ضروری تو نہیں راہ الفت کے مسافر کو اندھیری شب میں کہکشاں راہ دکھائے یہ ضروری تو نہیں شام غم بیت ہی جائے گی چراغوں کے بنا دیپ وہ خوں سے جلائے یہ...
  16. ثاقب سراج نگری

    سچ بولنے کا مجھ کو وہ کیسا صلہ دیا

    شکریہ قبول فرمائیں، شاد رہیں ۔
  17. ثاقب سراج نگری

    تعارف ثاقب سراج نگری

    پہاڑی علاقہ سے متصل میدانی علاقہ
  18. ثاقب سراج نگری

    سچ بولنے کا مجھ کو وہ کیسا صلہ دیا

    ا استاد محترم! میں نے تعدیل کر دیا ہے براہ کرم ملاحظہ فرما لیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
Top