نتائج تلاش

  1. کاظمی بابا

    "بمع" ، " بمعہ " ، "با" کی پریشانی !

    چین میں دو بڑی زبانیں بولی جاتی تھیں۔ مندارن اور کنٹونیز۔ اویغور اور ہان وغیرہ دوسرے درجے پر تھیں۔ ایک ہزار سے زیادہ علاقائی زبانیں اور لہجے ہیں۔ مگر اب سادہ چینی یعنی سمپلیفائیڈ چائنیر رواج پا رہی ہے اور یہی سب سے زیادہ بولی، لکھی اور سمجھی جاتی ہے۔
  2. کاظمی بابا

    "بمع" ، " بمعہ " ، "با" کی پریشانی !

    بجا فرمایا۔ با اور مع، دونوں فارسی سابقات ہیں، مع لکھیں، علیحدہ ہو تو با لکھیں اور اگر ساتھ جوڑنا ممکن ہو تو ب جوڑ دیں۔ مع چند نفوس کے ۔ ۔ ۔ با تدبیر بتدریج
  3. کاظمی بابا

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    محترم منتظم اعلی جناب زکریا اجمل صاحب، واہ سے اٹلانٹا، الیکٹریکل میں ڈاکٹریٹ۔ 35 بہاریں دیکھ چکے۔ اللہ تعالی آپ کی علم، عمل اور عمر میں برکت دے، آمین۔ آپ کے بارے جان کر خوشی ہوئی۔ ہمارا بوجھ یہ ناتواں زمیں باون سال سے سہار رہی ہے۔ مشکل ہیں بہت بندہء مزدور کے حالات ۔ ۔ ۔
  4. کاظمی بابا

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    ناراضگی معاف جناب - ہم پاکستان میں رہتے ہیں اور پاکستانی خیالات رکھتے ہیں۔ اگر ہمارا اظہار خیال آپ کی برداشت سے باہر ہے تو اگنور کا آپشن موجود ہے۔
  5. کاظمی بابا

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    بیٹا، آپ کی عمر، مطالعہ اور تجربہ بہت محدود ہے اس لئے السلام علیکم۔
  6. کاظمی بابا

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    لگ بھگ 6000 سال ہی بنتا ہے۔ آپ کو جنت سے اتارا گیا تھا کسی ارتقائی عمل سے وضع نہیں کیا گیا تھا۔
  7. کاظمی بابا

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    اللہ تعالی نے ہمارے لئے اسلام کو بطور دین منتخب کیا۔ باقی سب باطل ہے۔
  8. کاظمی بابا

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    دشمن چالاک اور مسلح ہے۔ نظریاتی بنیاد پر وار کرتا ہے۔ انسان کو اللہ تعالی نے "احسن تقویم" میں تخلیق فرمایا، بندر کے سلسلہ نسب سے نہیں۔ اگر تھوڑی سی جستجو کی جائے تو سیدنا آدم علیہ السلام کے زمین پر اتارے جانے کا عرصہ جانا جا سکتا ہے اور یہی ڈارون کے نظریہ کو جھوٹا ثابت کرنے کے لئے کافی ہے۔ وہ...
  9. کاظمی بابا

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    چہرے کی یہ تصویر بھی تخیلاتی اور گمراہ کن ہے۔
  10. کاظمی بابا

    ’ہومو نالیدی‘، انسانوں کی ایک نئی قسم دریافت!

    اہم سوال۔ سیدنا آدم علیہ السلام کو زمین پر آج سے کتنے برس پہلے اتارا گیا ؟
  11. کاظمی بابا

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    انجمن ترقیءِ اردو کی ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں اور بتائیں کہ اس میں اردو کتنے فیصد ہے۔ http://www.atuh.org https://en.wikipedia.org/wiki/Anjuman-i_Taraqqi-i_Urdu
  12. کاظمی بابا

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    جی صاحب ۔ ۔ ۔ اسی درد سے تو ہم بلبلا رہے ہیں۔ آگہی بھی ایک عذاب ہوتا ہے ناں ؟ بڑے بڑے دفاتر میں، بڑے بڑے عہدہ داران کو دیکھا ہے ۔ ۔ ۔ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی سے اردو میں بات کر رہے ہیں، اچانک اس کا "گرائیں" آن ٹپکتا ہے اور وہ آپ کو یکسر نظر انداز کر کے اس کے ساتھ نامانوس سی علاقائی زبان میں...
  13. کاظمی بابا

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    انتقامی کاروائی نہیں جناب، جاگتے رہنا والی صدا ہے ۔ ۔ ۔ اللہ کرے آپکی ہماری محبوب اردو کو ترقی ملے مگر زمینی حقائق کچھ زیادہ سازگار ہیں نہیں۔
  14. کاظمی بابا

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    پر مزاح یہ ہے کو سب لوگ خوش فہمی میں آنکھیں موندے سہانے خواب دیکھ رہے ہیں۔ کسی کو اندازہ ہی نہیں کہ صوبائی اور علاقائی زبانوں کی تحاریک کس شد و مد سے چل رہی ہیں اور اس فیصلہ نے ایک طرح ڈال دی ہے ۔ ۔ ۔آگےآگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ! عرض کیا ناں کہ صرف ایک سال دیکھ لیں ۔ ۔ ۔
  15. کاظمی بابا

    چل نکل ۔ ۔ ۔

  16. کاظمی بابا

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    خواب ضرور دیکھیں۔ ایک بات پکی ہے کہ کوئی ایک بھی محکمہ سو فیصد اردو رائج نہیں کر سکتا۔ زیادہ سے زیادہ یہ ہو گا کہ آدھا تیتر آدھا بٹیر ۔ ۔ ۔ جیسے نادرا کا شناختی کارڈ ہے۔
  17. کاظمی بابا

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    لیں جی پھر تیاری کر لیں، ابتدائی تعلیم علاقائی زبان میں ہو گی، بہت جلد ۔ ۔ ۔
  18. کاظمی بابا

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    ہمیں اردو سے بہت محبت ہے اور ہم اس خوف میں مبتلا ہیں کہ اب ان لوگوں کو شہ ملے گی جو ابتدائی تعلیم علاقائی زبانوں میں دینے کے لئے متحرک ہیں ۔ ۔ ۔ اس سے یقینی طور پر ناقابل تلافی نقصانات ہوں گے۔
  19. کاظمی بابا

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    اتفاق نہ کرنا سب کا حق ہے۔ صرف ایک سال دیکھ لیں کیا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
Top