بوجوہ غائب رہنے پر افسوس، اطلاع نہ کرنے پر شرمندگی مگر واپسی پر امید ہے کہ دروازہ کھلا ملے گا۔
ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا۔
بہر کیف، تمام احباب کی خدمت میں ایک بار پھر السلام علیکم۔
امید اور کوشش ہے کہ اب ملاقات میں تواتر رہے، ان شاء اللہ۔
والسلام
کاظمی