السلام علیکم
اردو ویب کی محفل میں حاضر ہیں۔
آج اتفاقاً سرچ کے دوران یہ لنک ملا، یہاں احمد لون بھائی، سخنور بھائی اور یازغل بھائی کے نام دیکھ کر تجسس ہوا۔ اس لئے فوراً رجسٹریشن کر کے آپ سب کے درمیان موجود ہیں۔
امید ہے آپ لوگ ہم سے بور نہیں ہوں گے۔
والسلام
کاظمی بابا