دنیا كے اندر سب سے بڑا انصاف یہ ہے كے یہ دنیا گناہ كے متلاشی كے لیے گناہ دیتی ہے . اور فضل كے متلاشی کو فضل دیتی ہے .
جوانی 16 سال کی عمر کا نام نہیں . ایک انداز فکر کا نام ہے ، ایک انداز زندگی کا نام ہے ، ایک کیفیت کا نام ہے . ہو سکتا ہے کے ایک شخص 16 سال میں بوڑھا ہو ، اور ایک شخص 60 سال میں...