ابو شامل بھائی یہ بات نہیں ہے دراصل ہم لوگوں نے اپنی نوجوانوں کو یہ تربیت ہی نہیںدی اس لئے یہ مسئلہ آیا ہے
جیسے بحری جہاز کے عرشے کو انگریزی میں ڈیک کہا جاتا ہے
اور اگر کسی کو سمجھانا مطلوب ہو تو اسے ڈیک کہہ کے سمجھا دیا جاتا ہے
آج کل کا دور بہت تیزرفتار ہو گیا ہے لہذا کم وقت میں بہت سی...