نبیل بھائی اردو ویب کے لئے آپ جتنی محنت کر رہے ہیں اُس کا اجر اللہ آپ کو دے گا۔۔۔ ویسے ہم لوگ تو مذاق میں یہ باتیں کر رہے تھے۔ اگر آپ اردو چیٹ کا اضافہ کرتے ہیں تو ہوسکتا ہے ماوراء تو اس سے فائدہ نہ اٹھائیں مگر شائد اردو سے محبت کرنے والے اور بہت سے لوگ اس سے فائدہ اُٹھائیں۔۔۔۔