نتائج تلاش

  1. ج

    فائر فاکس۔ ٹوٹکا ۱

    محفوظ ویب کے لیے موزیلا فائرفاکس ویب براؤزر نہایت موزوں ہے۔ اکثر مسائل جاواسکرپٹ کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ چنانچہ جاواسکرپٹ کو قابو میں کرنے کیلئے "نو سکرپٹ" نامی فائرفاکس ایکسٹینشن بہت مفید ہے۔ اس سے آپ قابلِ بھروسہ سائیٹ کو جاواسکرپٹ کی اجازت دیتے ہیں، اور باقی ایری غیری سایٹ کو اس کی اجازت...
  2. ج

    ترقی کاراز

    آپ کے دلائل میں وزن ہے، اس سے انکار نہیں۔ مگر جہاں تک نیٹ پر اردو کی ترویج کا تعلق ہے، تو میرے نزدیک اس کا طریقہ یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ عام لوگوں کو جو کمپوٹر کا استعمال کرتے ہیں کو کمپوٹر پر اردو لکھنے پر قائل کیا جائے۔ یہ کام ہمارے کرنے کا ہے، کسی سرکار یا ادارے کی سرپرستی کی ضرورت نہیں۔...
  3. ج

    محفوظ انٹر نیٹ سرفنگ کیسے ممکن ہے۔

    لینکس انسٹال سے پہلے ہارڈڈر۱ییو کو پارٹیشن کرنا پڑے گا۔ ونڈوز ایکس۔پی۔ کے ساتھ عموماً اس کے لیے علیحدہ سافٹ ویر کی ضرورت پڑتی ہے۔ یا پھر علیحدہ ڈراییو استعمال کی جا سکتی ہے۔ میں خود تو سلیک وٰیر استعمال کرتا ہوں۔ سنا ہے کہ اُبنتو دوستانہ ہے۔ Ubuntu or Kubuntu دوسرا طریقہ یہ ہے کہ لائیو...
  4. ج

    محفوظ انٹر نیٹ سرفنگ کیسے ممکن ہے۔

    لینکس کی کمانڈ یاد رکھنے کا زمانہ تو گزر گیا۔ اب لینکس کا استعمال اتنا ہی آسان ہے۔ ہاں انسٹالیشن کے وقت کچھ دشواریاں پیش آ سکتی ہیں۔
  5. ج

    ترقی کاراز

    اس میں حکومت کا زیادہ قصور نہیں۔ شناختی کارڈ کے فارم اردو میں ہی ہوتے ہیں۔ انتخابی کاغذات بھی۔ غرضیکہ تمام عوامی لکھت پڑھت کو اردو میں کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ تعلیمی نصاب میں اردو لازم ہے۔ اردو ٹائپ رائیٹر نسخ میں لکھتا تھا، جبکہ "اردو والوں" نے نسخ قبول نہیں کیا، جس کی وجہ سے بابو لوگ سرکاری...
  6. ج

    سنگھ پائلٹ

    "بے تکی" کا مطلب سمجھ میں آتا ہے، "بے طقی" کی وضاحت کرنے کی زحمت کرو۔
  7. ج

    محفوظ انٹر نیٹ سرفنگ کیسے ممکن ہے۔

    بھئ اپنی کم علمی کی وجہ سے اس کام کے ماہر لوگوں کا پتہ بتا رہا ہوں۔ اب ہر آدمی "سرور" منتظمی کا تفصیلی تجربہ تو نہیں رکھتا۔ ویسے معلومات تو گوگل تلاش سے بھی مل سکتی ہیں اگرچہ پڑھنا بہت پڑے گا۔
  8. ج

    محفوظ انٹر نیٹ سرفنگ کیسے ممکن ہے۔

    وعلیکم سلام، یقیناً آئی۔ایس۔پی۔ فلٹرنگ سافٹ ویر انسٹال کر سکتے ہیں۔ سقویڈ نامی سافٹ ویر سے آپ اپنے لوکل ایریا نیٹ ورک پر پابندیاں لگا سکتے ہیں۔ تقریباً تمام کمپنیاں اپنے ملازمین کے انٹرنیٹ پر اس طرح کا روکنے والا سافٹ ویر لگاتی ہیں۔ مزید تکنیکی معلومات کیلئے لینکس پاکستان ڈاٹ نیٹ پر سوال کرو۔
  9. ج

    گوادر اور انٹرنیٹ

    تاکہ سند رہے ۔ ۔ ۔ گوروں کے ہائیڈ پارک تو قصہ پارنیہ بن چکے ہیں۔ اب تو خفیہ عدالتوں، اور پولیس سٹیٹ کی باتیں ہیں۔
  10. ج

    جریدے کا نام

    سوچا جائے تو بات صرف چیزوں کے نام جاننے کی تو نہیں مگر اس کے بعد سمجھ بوجھ حاصل کرنے کی ہے۔ نام جاننا یقیناً پہلا قدم ہے۔
  11. ج

    اردو لینکس

    اُبنٹو لینکس کے۔ڈی۔ای۔ کے ساتھ کبنٹو کے نام سے دستیاب ہے۔ http://www.kubuntu.org/
  12. ج

    Visual Basic

    AJAX آج کل اجیکس کا بہت شہرہ ہے۔ یہ کوئی نئی زبان نہیں بلکہ اس طرح کی تکنیک کا مجموعہ ہے جس سے آپ ویب عملیات بنا سکتے ہو جو آپریٹنگ سسٹم سے آزاد ہوں۔ اس کی ایک مثال "گوگل نقشے" ہیں۔ جاوا سکرپٹ اس کا حصہ ہیں۔ جاواسکرپٹ کی طاقت کا اندازہ آپ کو فائرفاکس بوکمارکلیٹس سے ہو گا جس کی ایک مثال...
  13. ج

    تلاشِ گمشدہ

    ممکن ہے کہ کچھ لوگ اپنے اصل نام سے اظہار خیال کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہوں۔ اس کا آسان حل یہ ہے کہ فرضی نام سے رجسٹر ہوں ارو کھل کر لکھیں۔ یعنی تخلص استعمال کریں۔
  14. ج

    یہ جرمنی ہے!

    جرمن حکومت نے ایک ترک نژاد باشندے کو، جو جرمنی میں ۳۵ سال سے مقیم تھا، بے روزگار ہو جانے کے جرم میں پکڑ کر ملک بدر کر دیا ہے۔ یوں انسانی حقوق کی اعلٰی مثال قائم ہوئی ہے۔ تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں: http://wsws.org/articles/2005/aug2005/immi-a03.shtml
  15. ج

    تلاشِ گمشدہ

    شعیب، اصل میں میرے فائرفاکس لینکس پر چیٹ ایپلیٹ صحیح طرح کام ہی نہیں کرتا۔ چنانچہ آپ کا پیغام میرے تک نہیں پہنچ پایا۔ آپ لوگ نئے موضوع چھیرتے رہو، لوگ آہستہ آہستہ حصہ لینا شروع کر دینگے۔
  16. ج

    کچھ دستخط بارے

    گوگل گروہ پر دیکھا گیا ہے کہ لوگ لمبے لمبے دستخطوں کے ساتھ پیغام بھیجتے ہیں، جس سے گوگل کا "ایڈ سینس" اشتہاری پروگرام درہم برہم ہو کر رہ جاتا ہے۔ چنانچہ گوگل دیوانہ ہو کر بے تکے اشتہار دکھانا شروع ہو جاتا ہے، مثلاً "سیکسی ۔۔ سنگلز"۔ اس لیے عاجز کی رائے ہے کہ یہ چوپال دستخطوں کے بغیر ہی اچھا ہے۔...
  17. ج

    ہندوستان میں اردو

    اردو صرف برصغیر پاک و ہند تک محدود نہیں۔ صدیوں سے لوگ برصغیر سے ہجرت کرتے رہے ہیں۔ بڑی تعداد میں اردو بولنے والے جنوبی افریقہ، تنزانیہ، کینیڈا، اور یورپ میں موجود ہیں۔ اپنی خامیوں کے باوجود اردو کی تعلیم کے لحاظ سے پاکستان ہی سرِفہرست ہے، مگر اردو اِن دور دراز آبادیوں میں بھی زندہ ہے۔ برسوں پہلے...
  18. ج

    پاکستان کی عالمی بدنامی کا باعث؟

    انتخاب دہی کا یہی طریقہ ہر جگہ رائج ہے۔ اگر کوئی اور وجہ آپ کے ذہن میں ہو، تو جوابی خط میں بیان کی جا سکتی ہے۔
  19. ج

    لینکس سے کون خائف ہے؟

    کیا آپ کو لینکس سے ڈر لگتا ہے؟ کیا آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ یہ لینکس کا ساری دنیا میں کیا شور و غوغا ہے؟ کیا آپ اس وقت کیلئے تیار ہیں جب ونڈوز ڈی۔آر۔ایم۔ کے ساتھ آپ کا جینا دوبھر کر دے گی؟ کیا آپ نے ونڈوز ایکس پی سٹارٹر ایڈیشن کا نام سنا ہے؟ حل آسان ہے۔ لینکس بغیر کسی خدشے کے آزما کر...
  20. ج

    نیٹ اردو

    AoA, For help on writing and reading Urdu in your webbrowser on basically any operating system, please consult the URDU TEXT HELP pages at: http://www.geocities.com/urdutext/ To write in Urdu, you have to enable the Urdu keyboard on your operating system. The problem with the Google Groups...
Top