جناب بات صرف اتنی سی ہے کہ جب عدلیہ آزاد ہو گی تو حکومت کا آدھے سے زیادہ کام ختم ہو جائے گا
بدامنی، سزا ہ جزا یہ عدلیہ کا کام ہے، حکومت کا نہیں
اور حکومت بذاتِ خود کچھ نہیں ہوتی صرف ستوںوں پر کھڑی اک عمارت ہوتی ہے
جس میں عدلیہ بھی اک ستون ہے۔ اور جب کوئی بھی ستون گر جاتا ہے توعمارت زمیں بوس...