نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    ! جوہر نستعلیق ای میل کلائنٹ !

    font family میں PDMS Jauhar نظر آ رہا ہے۔ کیا یہ کمپیوٹر میں بھی لوڈ ہوتا ہے یا صرف سوفٹریئر میں embed ہے؟ ؛)
  2. ابو کاشان

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    مجھے تو سب سے زیادہ زُو ہی پسند آیا۔ کراچی زُو تو میں جاتا ہی نہیں ہوں۔(بند ہی نہ کر دیں کہ خالی ہی آپ ہی آ جاؤ۔:laugh:) ویسے میری سمجھ میں نہیں آیا کہ سب جانور ایک ساتھ ہیں مثلاً شیر چیتا گیڈر لومڑی ہرن وغیرہ اور الگ الگ جنگلے بھی نہیں پھر یہ ایک دوسرے کی جگہ میں داخل بھی نہیں ہوتے۔ مجھے...
  3. ابو کاشان

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    :) شارجہ زُو کی کوئی تصویر ہے۔ پرندوں والے سیکشن کی؟ وہ بھی ایک شاہکار جگہ ہے۔(camera not allowed) :beating:
  4. ابو کاشان

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    یہ وائلڈ وادی کے گیٹ سے تو بہت ہی قریب نظر آتا ہے۔ لیکن مجھ سے تصویر لینا مِس ہو گیا تھا اس وقت۔ اور سورج بھی بالکل سامنے تھا۔ شاید تصویر آتی بھی نہیں اس وقت۔
  5. ابو کاشان

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    بھائی نے مجھے بتایا تھا کہ کرین آپریٹر ایک سردار جی ہیں۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت بنے جا رہی ہے۔ اور اس کو کہاں ختم کرنا ہے اس کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ مالک بنواتا جا رہا ہے۔ ٹوپ فلور پر صرف ایک بیڈ روم اپارٹمنٹ ہو گا۔ ہیلی پیڈ تو لازمی ہو گا۔ مگر اتنے اوپر جائے گا کون۔ تم رہنا چاہو گی؟...
  6. ابو کاشان

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    زینب السلام و علیکم! Original URL کو کاپی کر کے یہاں لنک والے بکس میں پیسٹ کر دینا پھر ٹھیک آئے گی۔
  7. ابو کاشان

    تلاشِ گمشدہ !!

    میں خود اس "بڑے پاکستانی فورم" سے یہاں آیا تھا ۔ اصل میں پہلے جب میں یہاں آیا تھا تو اس کے سرورق پر صرف ایک لغت ہوتی تھی اور بس کوئی چار سال پہلے۔ اب میرا کیا قصور اگر میں پہلے آ گیا۔
  8. ابو کاشان

    مبارکباد ہمیں پھر مبارک دیجیئے

    مبارک ہو مبارک ہو ۔ ہم سے تومہارت سے پہلے ہی یہ مسند ہی چھن گئی۔:( لائبریری ٹیم ممبر جو بن گئے ہیں۔:)
  9. ابو کاشان

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    وہی وہی سمجھ آ گئی نا بھیّا ویسے گوگل تلاش میں برج الامارات لکھنے پر بھی یہی نتیجے میں آیا تھا۔خیر
  10. ابو کاشان

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    لو بہنا یہی تصویر تھی نا۔ سردار جی کے پاؤں تلے لی گئی ہے۔ برج الامارات کی ہے شاید۔
  11. ابو کاشان

    تلاشِ گمشدہ !!

    زیک کو وارننگ یہ رہا زیک کو وارننگ والا ربط اب فاروق صاحب ایک "بڑے فورم" پر پائے جاتے ہیں۔
  12. ابو کاشان

    تلاشِ گمشدہ !!

    ایک موضوع پر موصوف کو منتظمِ اعلیٰ زیک کی طرف سے تنبیہ ہوئی تھی، جناب نے الٹا زیک کو وارننگ دی کہ "رکھو اپنا فورم اپنے پاس" کچھ ایسا ہی تھا شاید۔ ربط ملا تو لگا دوں گا۔
  13. ابو کاشان

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    دبئی کی کیا بات ہے ایک دو نہیں بے شمار حیرت کدے ہیں وہاں اس لیئے مقیم لوگوں نے تو حیرانگی کا اظہار کرنا چھوڑ دیا ہے۔ اور ابھی تو ابتداء ہے آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا۔ کیوں زینب؟؟؟
  14. ابو کاشان

    کیا کسی طریقے سے پرویز مشرف کی واپسی ممکن ہے؟

    صحیح کہا فہیم نے کہ مشرف کے دور میں کراچی میں تو امن رہا۔ اور اس کے دور میں کراچی ترقی کے لحاظ سے بھی بہت آگے چلا گیا۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس کے دور میں ہونے والے خونی واقعات کو بھلا دیا جائے۔ مگر یہ بھی دیکھ لیں کہ جمہوری دور میں لوگوں پر بموں کے علاوہ مہنگائی کے بھی حملے کیئے جا رہے...
  15. ابو کاشان

    قدرت

    بہترین۔۔بہت اعلیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔لاجواب
  16. ابو کاشان

    میری بچوں کی پسندیدہ تصاویر

    عنوان سے میں بھی یہی سمجھا تھا کہ یہ ان کے اپنے بچوں کی تصاویر ہوں گی۔ ویسے پاکستانیوں کے لحاظ سے خود کے بھی ہوں تو اتنے زیادہ بھی نہیں ہیں۔:blush::laugh:
  17. ابو کاشان

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    مگر مجھے تو نہیں ملا۔ ایک بار اور بھیج دیں۔ شکریہ
  18. ابو کاشان

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صلی اللہ تعالیٰ علیہ و اٰلہ و اصحابہ و بارک وسلم
  19. ابو کاشان

    کیا کسی طریقے سے پرویز مشرف کی واپسی ممکن ہے؟

    گِدھوں یا گَدھوں ؟ بات الگ موضوع پر چلی گئی ہے جناب، ورنہ میرے بیس سے زیادہ جانے والے ہیں مقیم اور مسافر دونوں طرح کے بلکہ ایک تو وہاں امیریکن کونسلیٹ میں بھی ہیں۔ سب اچھا ہی کہتے ہیں۔ خیر۔ ہو سکتا ہے مجھے بہلانے کے لیئے کہتے ہوں گے۔ اب پھر سے موضوع کی طرف چلتے ہیں۔
Top