نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    کیا کسی طریقے سے پرویز مشرف کی واپسی ممکن ہے؟

    معافی چاہتا ہوں کہ یہ موضوع سے الگ بات ہو گئی۔ بھائی جان یہ صرف درخواست ہے ۔ کچھ برا لگا ہو تو بندہ شرمسار اور معافی کا طلبگار ہے۔
  2. ابو کاشان

    کیا کسی طریقے سے پرویز مشرف کی واپسی ممکن ہے؟

    طالوت بادشاہ سلامت! جان کی امان پاؤ تو کچھ عرض کروں۔ :) سعودیوں سے کوئی عناد ہے کیا۔ ان ہی کے ملک میں آرام اور اطمینان سے بیٹھ کر ان کو بُرا کہتے رہتے ہیں جناب۔ سڑک پر نکل کر یا کسی عرب سے کہیئے تو لگ پتہ چل جائے گا۔ برے ہیں تو اپنے ملک واپس آ جائیں نا۔ سوچیئے کہیں تھالی میں چھید تو نہیں کر رہے...
  3. ابو کاشان

    میری بچوں کی پسندیدہ تصاویر

    :بہت خوبصورت۔ بچوں کی یا بچیوں کی؟ :)
  4. ابو کاشان

    انور مسعود انور مسعود کے قطعات.......

    انور مسعود میرے پسندیدہ شعراء میں سے ایک ہیں۔
  5. ابو کاشان

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    یہ تو بہت سے لوگوں کی انتہائی پسندیدہ ہے۔ ایسے لمحے ہر کسی کی زندگی میں آتے ہیں جب یہ سوچنا پڑتا ہے۔ کوئی ان لمحات میں قید ہو جاتا ہے اور کوئی نکل بھاگتا ہے۔ کبھی کبھی اداس ہونا اچھا لگتا ہے۔ جب سکون ہو، تنہائی ہو، اندھیرا ہو، آپ آرام دہ حالت میں ہوں اور دھیمی دھیمی آواز میں یہ گانا آپ کے...
  6. ابو کاشان

    مبارکباد الحمدُ للہ، کاشان میاں آج ایک سال کے ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ،

    ارے ارے ناراض کیوں ہوتی ہو بہنا۔ عنوان کے ذریعہ سب کو پیشگی مطلع کیا تھا۔ بہت بہت شکریہ اللہ آپ کی دعائیں قبول فرمائے۔ اٰمین۔ اور جہاں تک تحفہ کا تعلق ہے وہ تو میں آپ کی طرف سے اور آپ ہی کے شہر سے لیتا آیا تھا۔:hatoff: اب تو خوش ہو جاؤ۔:):music::grin1:
  7. ابو کاشان

    کمپیوٹر گریجویٹس کی تعداد اتنی کم کیوں ہے؟

    "میرا موبائیل" کی بات بالکل صحیح ہے۔ سب سے پہلے تو اچھے اداروں کا ہونا ضروری ہے۔ پھر قابل اساتذہ کرام اور پھر لائق اور ذہین طالبعلموں اس پر یہ کہ ان بہترین اداروں کی بھاری فیسیوں کو ادا کرنے کی استطاعت بھی بندے میں بدرجہ اتم موجود ہونا۔ یہ تمام عمومی عوامل یکجا ہونے پر کچھ خاطر خواں نتائج...
  8. ابو کاشان

    مبارکباد الحمدُ للہ، کاشان میاں آج ایک سال کے ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ،

    وعلیکم السلام شگفتہ جی۔ جی ہاں بہت ہی سیدھے سادے ہیں بالکل امرتی کی طرح۔ :):laugh::blush: (جلیبی میں خم کچھ کم ہوتے ہیں نا ;)) ماشاءاللہ کاشان بہت ہی شرارتی ہیں اور ساتھ میں نہایت ذہین بھی ہیں اب یہی دیکھ لیں کہ کسی بھی کام کو ایک بار دیکھ لیں تو دوبارہ خود ہی کر لیتے ہیں۔ مثلاً مبائل میں...
  9. ابو کاشان

    مبارکباد الحمدُ للہ، کاشان میاں آج ایک سال کے ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ،

    ارے تعبیر سسٹر آپ نے تو کاشان کی سالگرہ بھرپور طریقے سے یہاں ہی منا لی۔ منائیں بالکل منائیں آخر بھتیجا بھی تو آپ ہی کا ہے نا۔ بہت بہت شکریہ آپ سب کی محبتوں کا۔ اللہ تعالیٰ آپ جیسی محبتیں تمام پاکستانیوں اور مسلم امّہ کے دلوں میں ڈال دے تو سب جگہ چین امن و سکون ہو جائے۔
  10. ابو کاشان

    مبارکباد الحمدُ للہ، کاشان میاں آج ایک سال کے ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ،

    نبیل بھائی بہت بہت شکریہ۔ اللہ آپ کی دعائیں قبول و منظور فرمائے۔ آٰمین۔
  11. ابو کاشان

    اب چاند بھی میری پہنچ میں

    بھائی دُم نہیں لگا دی۔ یہ تو غبارہ بنا دیا ہے۔ بہت ہی عمدہ تصاویر نہیں۔ شیئرنگ کا شکریہ
  12. ابو کاشان

    مبارکباد الحمدُ للہ، کاشان میاں آج ایک سال کے ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ،

    چچا جان بہت شکریہ۔ محسن بھائی خیریت سے ہیں نا۔ امید کر تا ہوں کہ خالہ جان کی طبیعت اب قدرے بہتر ہو گی اور تیز رفتاری کے ساتھ صحتمندی کی طرف رواں دواں ہونگی۔ اٰمین۔ خاص طور سے میرا سلام (السلام و علیکم!) خالہ جان کو پہنچا دیجیئے گا اور میری طرف سے دعاؤں کی بھی درخواست کر دیجیئے گا۔ بڑوں کی...
  13. ابو کاشان

    مبارکباد الحمدُ للہ، کاشان میاں آج ایک سال کے ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ،

    تمام محفل اراکین کا اور دوست بھائی آپکا، مغل بھائی آپکا، سخنور صاحب آپکا، جیہ جی آپکا (آپ خیریت سے ہیں نا)، محمد وارث صاحب کا، محسن حجازی بھائی کا اور دیگر تمام محفل اراکین کی مبارک باد اور دعاؤں کا تہہِ دل سے ممنون و مشکور ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو بھی خیر و عافیت سے اپنی حفظ و امان میں...
  14. ابو کاشان

    یوں نہ بولو بیچ میں بے کار خرم چپ رہو

    طفلِ مکتب کی انتہائی ناقص رائے طفلِ مکتب کی انتہائی ناقص رائے سچ کو سچ کہنا نہیں ہربار، خرم چپ رہو زنداں تلک لیجائے گی سرکار، خرم چپ رہو کیونکہ زنداں سے پہلے بھی بہت عزّت افزائی ہوتی ہے۔:beating: یا پھر بند کر دے گی تمہیں سرکار خرم چپ رہو
  15. ابو کاشان

    چمچے اور کانٹوں سے بنا عینک

    ابھی عینک کے جدید نمونوں کو تلاش کر رہا تھا کہ ان صاحب پر نظر پڑی۔ چمچے اور کانٹے سے بنا عینک پہنے یہ محترم آپ کو کیسے لگے۔
  16. ابو کاشان

    موسم کا حال-(2)!!!!

    موسم کچھ بہتر ہے۔ ویسے بھی ابھی دن چڑھنا باقی ہے پھر معلوم ہو گا۔
  17. ابو کاشان

    مبارکباد الحمدُ للہ، کاشان میاں آج ایک سال کے ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ،

    بہت شکریہ، خرّم چاچو خرّم بھائی، دن اور مہینے تو چھوڑو اب تو سال بھی ایسے گزرتے ہیں کہ پتہ نہیں چلتا کہ کہاں چلے گئے۔ :)
  18. ابو کاشان

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    فہیم بھائی یہ کراچی میں امبالہ کہاں ہے؟ پہلے تو برنس روڈ پر تھا جہاں اب م۔زی۔۔دار ح۔۔ل۔۔ی۔۔م ہے۔ ویسے یہاں برنس روڈ پر فریسکو کے دہی بڑے بھی کافی مزیدار ہوتے ہیں۔
  19. ابو کاشان

    مبارکباد الحمدُ للہ، کاشان میاں آج ایک سال کے ہو جائیں گے۔ ان شاءاللہ،

    السلام و علیکم اہلِ اردو محفل! الحمدُ للہ، کاشان میاں ان شاءاللہ آج ایک سال کے ہو جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ انھیں اپنے سچّے دین پر عمل کرنے والا پکّا سچّا مؤمنِ کامل بنا۔ ماشاءاللہ
Top