نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    آتشدان کا بت صفحہ 96-97

    آتشدان کا بُت صفحہ 96 -97
  2. ابو کاشان

    آتشدان کا بت صفحہ 94 -95

    ٹائپنگ : ابو کاشان صفحہ نمبر 94 -95 چاہتی تھی۔ اُسے اپنے بہرے پن کا خیال آ گیا! اور وہ بدستور سر جھکائے اخبار دیکھتی رہی۔ ! اجنبی نے اس کا شانہ چُھو کر اسے مخاطب کرنے کی کوشش کی اور وہ بے ساختہ اچھل پڑی ! 'بدتمیز! کو ن ہو تم---' اس نے غصیلے لہجے میں کہا! لیکن آواز بلند نہیں ہونے پائی...
  3. ابو کاشان

    آتشدان کا بت صفحہ 94 -95

    صفحہ | ٹیم | تحریر | آغاز | اختتام | کارکردگی | بارِ اوّل | کارکردگی| بارِ دوم | کارکردگی | بارِ آخر | کارکردگی | مجموعی کارکردگی 94-95 | ٹیم 3 | ابو کاشان | 24-08-08 | 24-08-08 | 20% | | % | الف عین | % | الف عین | % | %
  4. ابو کاشان

    آتشدان کا بت صفحہ 94 -95

    آتشدان کا بُت صفحہ 94 -95
  5. ابو کاشان

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    وعلیکم السلام! آپ سہولت سے ٹائپ کر لیں۔ میں نے اپنے حصے کے صفحات تو مکمل کر لیئے ہیں۔ زینب کا پتہ نہیں اس لیئے ان کے صفحات بھی ٹائپ کرنا شروع کرتا ہوں۔
  6. ابو کاشان

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    سیدہ جی! میں لائبریری سیکشن میں باوجود کوشش کے نیا موضوع شروع نہیں کر سکا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں لائبریری ٹیم ممبر نہیں ہوں۔ براہِ مہربانی آپ یا کوئی اور، علامہ دہشتناک کی طرز پر صفحات بنا دیں تا کہ ہر صفحے کی ٹائپنگ وہاں پوسٹ / پیسٹ کی جا سکے۔ آپ کی سہولت کے لیئے ہر صفحہ پر آویزاں...
  7. ابو کاشان

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    شکاری بھائی آمد کا شکریہ۔ میں نے تمام اراکین کو پی ایم کیا تھا ہو سکتا ہے آپ کو نہ ملا ہو۔ میں نے بھی 2 صفحات مکمل کر لیئے ہیں اور خرم شہزاد بھائی کو sms بھی کر دیا ہے وہ بھی پہنچتے ہوں گے۔
  8. ابو کاشان

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    ہفتے اور اتوار کو میں کہیں گیا ہوا تھا۔ اس لیئے آ نہ سکا۔ میں ابھی دیکھتا ہوں۔ ماشاء اللہ کافی پیش رفت ہوئی ہے لیکن میری ٹیم سے کوئی نہیں آیا۔
  9. ابو کاشان

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    آتشدان کا بت کے اردوانے کا لائحہ عمل السلام و علیکم شگفتہ جی! نوٹ : سیدہ جی! اس پوسٹ میں ضروری ترامیم کر کے ایک نئے موضوع کی شکل دے دیں۔ اراکین کی آمادگی کے بعد صفحہ بصفحہ پوسٹیں تیار کر لی جائیں گی۔ اس دوران اگر اراکین چاہیں تو اپنے حصّہ کے صفحات کو کسی ایڈیٹر میں لکھ کر محفوظ کر لیں اور...
  10. ابو کاشان

    فالودہ کی سوئیاں کیسے۔

    مجھے بھی اس کی تلاش ہے، اچھا ہوا آپ نے پوچھ لیا۔ فالودے کی گھاس تو بازار میں ملتی ہے۔ پھر اس کو پانی میں ابال لیتے ہیں۔ پھر کسی بھی سانچے میں ڈال کر ٹھنڈا کر لیتے ہیں۔ یہ تو ہوا گھریلو طریقہ۔ سنا ہے دیکھا نہیں کہ سویاں بنانے کے لیئے اس اُبلے ہوئے محلول کو فالودہ کی مخصوص چھلنی سے گزار کر...
  11. ابو کاشان

    آپ کا کیمرہ

    آپ تصاویر کے لیئے کون سا کیمرہ استعمال کرتے ہیں؟ السلام و علیکم! تصاویر کے سیکشن میں آیا تو خیال آیا کہ کیوں نہ یہ موضوع بھی شروع کیا جائے۔ تو جناب سوال یہ ہے کہ آپ تصاویر کے لیئے کون سا کیمرہ استعمال کرتے ہیں؟ میں نے شروع میں Nokia 6600 استعمال کیا :( مزہ نہیں آیا۔ اس میں تصاویر واضع نہیں...
  12. ابو کاشان

    مبارکباد یاہو (رزلٹ نمبر دو )

    بہت شکریہ آپی۔ اب تو آپ کے دو بھائی ہو گئے اور وہ بھی ایک ہی نام کے۔:) اللہ تعالیٰ آپ کو اس سال کی طرح آئیندہ کے تمام سالوں میں بھی اس سے بھی زیادہ خوشیاں خیر و عافیت کے ساتھ عطا فرمائے۔ اٰمین۔ میرے 3 بھانجے ہیں۔:) بھانجی کوئی نہیں۔ :( جس کا مجھے بہت شوق ہے۔ لیکن اب کمی پوری ہو جائے گی...
  13. ابو کاشان

    مبارکباد یاہو (رزلٹ نمبر دو )

    بہت بہت مبارک ہو آپی اور یہ بھی ہیں۔ اور یہ کھا کر دیکھیں۔
  14. ابو کاشان

    آپ کی تصویر

    لو جی کر لو گل۔۔۔ انھوں نے تو خود ہی ثابت بھی کر دیا۔:) شمشاد پا جی سر میں جس سفید چیز کی بات کر رہے تھے اسے عرفِ عام میں مغز، دماغ یا برین کہتے ہیں۔ برین مصالحہ مغز فرائی سب کھانے کے لیئے ہی ہوتا ہے، خوب کھاؤ، آگے ویسے ہی رمضان آنے والے ہیں۔:grin1:
  15. ابو کاشان

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    شکراً یا اخی میں بنا چکا ہوں۔ شکریہ
  16. ابو کاشان

    لینکس تعارف سے تنصیب تک قدم بہ قدم

    جی دوست بھائی میں ڈوئل سسٹم ہی رکھوں گا۔ پی سی بھی پی4 ہے۔ شروع تو کرنا چاہیئے ۔باقی اللہ مالک ہے۔ 70% اتر گیا ہے۔ :)
  17. ابو کاشان

    مبارکباد YAY, Result

    آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔ :) :)
  18. ابو کاشان

    لینکس تعارف سے تنصیب تک قدم بہ قدم

    اس وقت یہ لوڈ ہو رہا ہے۔ Download URL: http://releases.ubuntu.com/kubuntu/hardy/kubuntu-8.04.1-desktop-i386.iso Ubuntu Edition: Kubuntu 8.04.1 desktop Computer Platform: i386 Download Location: http://releases.ubuntu.com/ صحیح ہے؟؟؟
  19. ابو کاشان

    لینکس تعارف سے تنصیب تک قدم بہ قدم

    السلام و علیکم دوست بھائی! آپ کی یہ بات میرے دل کو لگی۔ ٹھاہ کر کے۔ لینکس استعمال کرتے ہوئے آپ کسی قسم کی چوری کے مرتکب نہیں ہوتے۔۔چوری؟ جی ہاں چوری! آپ جانتے ہیں کہ ونڈوز ایکس پی یا 2000 یا 98 کی سی ڈی جو آپ 20 سے 30 روپے میں حاصل کرتے ہیں ان کی اصل قیمت کیا ہے؟ ان کی اصل قیمت ہزاروں میں...
  20. ابو کاشان

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    آپ کے بر وقت جوب کا شکریہ، مجھے انتظار رہے گا۔ یہ تو بتائیں کہ میری پوسٹس خودکارانہ یا رضاکارانہ طور پر urdutech.net/venus پر آ جاتی ہیں، یہ کیا راز ہے؟ میں نے تو ان کو درخواست نہیں دی تھی، دیکھ کر حیرت ہوئی پر اچھا بھی لگا کہ اس طرح سب کو پتہ لگ جاتا ہے۔ ضرور کوئی خاص کوڈنگ ہے جو یہ کام...
Top