مجھے تو سب سے زیادہ زُو ہی پسند آیا۔ کراچی زُو تو میں جاتا ہی نہیں ہوں۔(بند ہی نہ کر دیں کہ خالی ہی آپ ہی آ جاؤ۔:laugh:)
ویسے میری سمجھ میں نہیں آیا کہ سب جانور ایک ساتھ ہیں مثلاً شیر چیتا گیڈر لومڑی ہرن وغیرہ اور الگ الگ جنگلے بھی نہیں پھر یہ ایک دوسرے کی جگہ میں داخل بھی نہیں ہوتے۔ مجھے...