نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    لیجیئے مسئلہ درپیش ہو گیا۔ الحمد للہ:) urdutech.net کے create a new log پر گیا تو verification code کے خانے کے لیئے امدادی تصویر ندادر:( کئی دن سے نہیں آ رہی۔ بتائیں کیا کیا جائے۔ یاروں اوروں کی سہولت کے لیئے راہنمائی اسباق تو لکھ مارے ہوتے۔ میں تو سمجھا تھا لکھ ہی دیئے ہوں گے ۔بھلا ہو...
  2. ابو کاشان

    سمندر کا شگاف - - تصحیح

    پنجابی میں بھی یہی مطلب ہیں۔ میرے مطابق ہو سکتا ہے کہ کھٹراگ کو ہی کھڑاگ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہو۔ یہ عموماً ہوتا ہے کہ نامانوس الفاظ ابتداء میں جب استعمال کیئے جاتے ہیں تو تلفّظ کی غلطی کے ساتھ ہی استعمال ہوتے ہوئے عام زبان کا حصّہ بن جاتے ہیں اور پھر اصلاح کی ضرورت ہی نہیں سمجھی جاتی۔
  3. ابو کاشان

    میرے موضوع

    کیا بات ہے جی۔ مشکل کام کوئی دوسرا کر لے تو اس موضوع کی بھی کیا ضرورت تھی۔ یہ بھی کوئی دوسرا لگا دیتا۔ تلاش میں اپنا نام لکھیں اور اپنی پوسٹوں کا ربط یہاں ڈالتے جائیں۔ شکریہ
  4. ابو کاشان

    ایک سروے/ پول (poll)

    کچھ سوالات اور آئیڈیا wii poll سے لیے گئے ہیں۔ میں ساتھ میں آپشنز بھی دے رہی ہوں پر کوئی چاہے تو جوابات اپنی مرضی سے بھی دے سکتا ہے :) 1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے نہیں جی، مگر یہاں ایمپریس مارکیٹ میں عام دستیاب ہے۔ 2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہیں...
  5. ابو کاشان

    ان پیج کے رجسٹرڈ یوزر کی تلاش

    یہ آپ نے کہاں، کس سے، کیا پوچھ لیا؟ 1000000 میں سے شائد کوئی 1 ہو۔ ویسے کیا حدیہ شریف ہے اس پروگرام کا؟
  6. ابو کاشان

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    السلام و علیکم محترمہ سیّدہ شگفتہ صاحبہ! یہ پوسٹ پچھلے کئی روز سے آپ کی نظرِ کرم کی منتظر ہے۔ آگے کیا کیا جائے؟؟؟؟؟؟؟:confused:
  7. ابو کاشان

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی ماوراء کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔
  8. ابو کاشان

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    معذرت، میری یہ بات غلط ثابت ہوئی ہے۔:( آپ دوستوں کا بلاگ پر جانے کا شکریہ:)
  9. ابو کاشان

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    بھیّا بلاگر پر بنا رہا ہوں۔ سچ پہلے تو سمجھ ہی نہیں آیا کہ کیا بلا ہے۔ مگر 3 دن کی محنت سے یہ بنایا ہے کسی نے اردو بلاگز پر گوگل ایڈسینس کے سلسلے میں گوگل اعلانات کی شکایت کی تھی۔ میں نے کچھ مواد انگریزی کا بھی ڈال دیا تو اب اعلانات کی جگہ پھر سے اشتہارات نے لے لی ہے۔ میری ان لوگوں کو جو...
  10. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک جدول : تازہ ترین

    شکریہ، میں نے ذپ کر دیا ہے آپ مجھے روانہ کر دیں۔
  11. ابو کاشان

    آپ کی تصویر

    باجو، یہ عمران بھی تو آپ کا ہی بھائی ہے نا۔ چلیں اب اسی بات پر آپ اپنے بھتیجے محمد کاشان سے بھی مل لیں۔ ابھی 10 ماہ کے ہی ہیں۔ یہ لیں ان کی 14 اگست کی تازہ تازہ تصاویر: ویسے آپ کاشان کا بلاگ بھی دیکھ سکتی ہیں۔ گرچہ ابھی تیاری کے بالکل ابتدائی مراحل میں ہے مگر میں آپ کے لیئے کوشش...
  12. ابو کاشان

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی آج یاہو! پر مجھے کوئی بتائے گا کہ یہ امریکی درسگاہوں سے فارغ التحصیل اعلٰی تعلیم یافیہ مسلمان ہی دہشت گرد کیوں بنتے ہیں۔ یہ امریکہ ان کو کیا تعلیم و تربیت دیتا ہے۔ شائد پہلے مسلمانوں کو دہشتگردی کی تعلیم دیتا ہے پھر دنیا میں رسوا کرتا ہے اس طرح اسلام کو بدنام کرتا ہے اور...
  13. ابو کاشان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

    السلام وعلیکم سارا، میرے خیال سے اس تھریڈ کی وجہ سے آپ کی اچھی خاصی آؤٹنگ ہو جاتی ہوگی۔
  14. ابو کاشان

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    کوئی بات نہیں باجو میں ہوں نا، :hatoff: میں خود ہی یومِ آزادی پر جھنڈا لگا لیتا ہوں۔ یہ لیں اب میں کوئی دوسری فرمائش سوچتا ہوں۔
  15. ابو کاشان

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    13 اگست سے بلاگ سے چپکا ہوا ہوں مگر لگتا ہے ہنوز دلّی دور است :)
  16. ابو کاشان

    تعبیر کہاں ہیں ؟

    وعلیکم السلام، تعبیر آپ کی محفل پر دوبارہ آمد پر مبارک۔ کسی نے یہ تو پوچھا ہی نہیں کہ آپ اتنا عرصہ کہاں رہیں۔ پڑھا تھا کہ آپ کو آپریشن کروانا تھا اور یہ بھی کسی نے لکھا تھا کہ مائنر سا آپریشن ہے لیکن آپ بہت خوفزدہ تھیں۔ اسکے بعد اتنا لمبا عرصہ غیر حاضر۔ سب خیریت تھی نا۔ اللہ ہم سب کو اپنی حفظ...
  17. ابو کاشان

    لالو پرساد یادیو اور مائیکروسوفٹ

    ذبردست بھیا، مزیدار
  18. ابو کاشان

    گوگل اشتہارات اردو ویب سائیٹ کیلئے؟

    بالکل صحیح ارشاد فرمایا آپ نے، میں نے گزشتہ روز 2 بلاگ بنائے ایک اردو میں، دوسرا انگریزی میں ، اردو والے پر گوگل اعلانات اور انگریزی والے پر صحیح اشتہارات ہیں۔ گوگل پاکستانیوں کی چالاکیوں کی بنا پر اردو کو سپورٹ نہیں کرتا ورنہ اردو دنیا کی تیسری بڑی زبان ہے۔
  19. ابو کاشان

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    تو چلیں، یومِ آزادی کے حوالے سے کوئی تصویر ہو جائے
  20. ابو کاشان

    :-:-: اب تو مسکرائیے :-:-:

    آپ سب کی پسندیدگی کا بہت شکریہ، یہ واقعی بہت عمدہ ہیں اسی لیئے میں نے سوچا آپ سب سے شیئر کروں سو حاضر ہیں۔
Top