یہ کیا ہے؟؟؟
اس تصویر کے نقطوں کے ساتھ نظر کوگردش دیں تو گلابی رنگ نظر آئے گا۔
درمیان میں + پر نظر رکھیں تو ہرا رنگ نظر آئے گا۔
اور اگر + پر نظرکو مسلسل مرکوز کر دیں تو چند سیکنڈوں میں گلابی رنگ کی جگہ صرف ایک ہرا نقطہ گردش کرتا نظر آئے گا۔
سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ اس تصویر میں...