بالکل میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا پہلے تو مظہر کلیم کے بہت سے ناول ہضم کرڈالے مگر جب ابنِ صفی کو پڑھنا شروع کیا تو طبعیت خوش ہو گئی کہ اصل اردو ادب تو یہ ہے جو آدھی صدی گزرنے کے بعد بھی زندہ ے اور ابھی تک اس میں وہ لطف باقی ہے ۔۔ ابنِ صفی کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں