نتائج تلاش

  1. طاہر رمضان

    تعارف فورم کے منتظمین کی فرمائش پر میرا تعارف ۔۔ (مسکراتے ہوئے)

    ؎ خرید تو لینا تھا میں نے بھی محبوب اپنا دل تو بڑا نواب تھا، مقدر غریب نکلا
  2. طاہر رمضان

    تعارف فورم کے منتظمین کی فرمائش پر میرا تعارف ۔۔ (مسکراتے ہوئے)

    یہاں پر ہی یا پھر کسی شاعری کے دھاگے میں ؟
  3. طاہر رمضان

    تعارف فورم کے منتظمین کی فرمائش پر میرا تعارف ۔۔ (مسکراتے ہوئے)

    برادرِ محترم کچھ گپ شب ۔۔ کچھی اچھی شئیرنگ کا ۔۔ :)
  4. طاہر رمضان

    تعارف فورم کے منتظمین کی فرمائش پر میرا تعارف ۔۔ (مسکراتے ہوئے)

    جی ابھی تک سٹوڈنٹ ہوں ۔۔ اگلے سال سے انشاء اللہ جاب کا ارادہ ہے !
  5. طاہر رمضان

    تعارف فورم کے منتظمین کی فرمائش پر میرا تعارف ۔۔ (مسکراتے ہوئے)

    السلامُ علیکم ! بہت عرصے سے انگلش میڈیم اداروں میں پڑھنے اور فی الزمانہ میڈیکل کے طالبعلم ہونے کے باوجود بندہِ ناچیز اردو سے اُنس رکھتا ہے !۔ فورم وغیرہ اور سوشل ویب سائیٹس پر وقت تو کم ہی ملتا ہے لیکن جب بھی وقت ملتا ہے تو اپنی تشنگی بھجانے کے لیے حاضر ضرور ہوتا ہوں ۔۔ امید ے آپ لوگوں کے...
  6. طاہر رمضان

    سیرت پر کتب

    کیا "رحمتِ کائنات" آن لائین مل سکتی ہے ؟؟
  7. طاہر رمضان

    شکریہ مل گئی :)

    شکریہ مل گئی :)
  8. طاہر رمضان

    مظہر کلیم کی عمران سیریز "رابن ہڈ " مل سکتی ہے ؟؟

    مظہر کلیم کی عمران سیریز "رابن ہڈ " مل سکتی ہے ؟؟
  9. طاہر رمضان

    آن لائن اپنے نام پر موبائل سمز چیک کریں

    السلام علیکم : آن لائن اپنے شناختی کارڈ پر جاری کردہ موبائل سمز جاننے کے لیئے اس ویب سائیٹ پر جائیں ۔۔ http://cnic.sims.pk
  10. طاہر رمضان

    آزمودہ گھریلو طِبّی نسخے

    نظر کی کمزوری (Eye side Weekness) بادام ، ناریل ، سونف ، اخروٹ ، خشخاش تمام دواوٴں کو برابر وزن لیکر سفوف بنائں اور روزانہ صبح نہارمنہ 1 چمچ دودھ ک ہمرہ لیں
  11. طاہر رمضان

    آزمودہ گھریلو طِبّی نسخے

    سفید بالوں کا حل (For White Hair Problem) مہندی کے پتے 12 گرام ، کلونجی 7 گرام ، لونگ 2 گرام ، ناریل کا تیل 1 پاوٴ - تمام دواوٴں کو ناریل کے تیل میں ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کے جل جائیں اور روزانہ سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح مالش کریں
  12. طاہر رمضان

    آزمودہ گھریلو طِبّی نسخے

    ھو الشافی: بھوک/خوراک بڑھانے کے لیے تیزپات 7 گرام ، دارچینی 3 گرام باریک کرکے سفوف بنالیں آدھی چمچی صبح شام پانی کیساتھ استعمال کریں۔
  13. طاہر رمضان

    تیرے آنے کی امید تھی جب سے قائم ۔۔ اپنے کوچے میں جنت ہماری بھی تھی

    تیرے آنے کی امید تھی جب سے قائم ۔۔ اپنے کوچے میں جنت ہماری بھی تھی
  14. طاہر رمضان

    روز مرہ کی نئی معلومات

    یک اطالوی خلاباز نے اس واقعے کا حال بیان کیا ہے جب خلا میں چہل قدمی کے دوران ان کے ہیلمٹ میں پانی بھر جانے سے وہ خوفزدہ ہوگئے تھے۔ اپنےکلِک بلاگ میں لوکا پارمیتانو نے بتایا کہ اس دوران ان کے خلائی لباس کے اندر پانی بھر رہا تھا اور ان کی آنکھوں اور کانوں میں جا رہا تھا۔ چھتیس سالہ لوکا...
  15. طاہر رمضان

    جی نہیں ۔۔ اللہ کا شکر ہے کتابیں مل رہی ہیں انٹر نیٹ پر ۔۔

    جی نہیں ۔۔ اللہ کا شکر ہے کتابیں مل رہی ہیں انٹر نیٹ پر ۔۔
  16. طاہر رمضان

    روز مرہ کی نئی معلومات

    پاکستان کی وادی سوات میں طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی ملالہ یوسف زئی کو ’انٹرنیشنل چلڈرنز پیس پرائز‘ دیا جائے گا۔ خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی کارکن اور دو ہزار گیارہ کی نوبل امن انعام جیتنے والی توکل کرمان سولہ سالہ ملالہ کو یہ اعزاز چھ ستمبر کو ہیگ میں پیش کریں گی۔
  17. طاہر رمضان

    روز مرہ کی نئی معلومات

    لمحہِ فکریہ ۔۔ کراچی جسے کبھی روشیوں کا شہر کہا جاتا تھا اور اب ہنگاموں اور قتل و غارت گری سے مشہور ہورہا ہے وہیں یہاں کئی معاشرتی اقدار بھی پامال ہورہے ہیں، جن میں سے ایک ہم جنس پرستی بھی ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ہم جنس پرستی بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، شہر کے کئی عوامی مقامات...
  18. طاہر رمضان

    ابن صفی

    جی ضرور میں ، بہت بہت شکریہ ۔۔ ایگروسان سے ملتا جلتا نام ہے کوئی
  19. طاہر رمضان

    ابن صفی

    جی بالکل یہی بات ہے پرانا ناول ہے کوئی ۔۔ (y)
  20. طاہر رمضان

    ابن صفی

    "ایکس تھری " میرے خیال سے یہ نہیں ہے کیونکہ جہاں تک یاد پڑتا ہے اسکے آکر میں "ان" آتا ہے ۔۔۔ ایکس تھری کو ایکس ٹو کی جگہ استعمال کیا تھا ۔۔اس ناول میں ۔۔ میں نے ناول نہیں پڑھا
Top