نتائج تلاش

  1. صادق آبادی

    عدم صنم خانۂ خیال

    بہت نوازش۔ جی میں صادق آباد سے تعلق رکھتا ہوں۔
  2. صادق آبادی

    عدم صنم خانۂ خیال

    شیریں لبوں میں خلد کا مفہوم بے نقاب زلفوں میں جھومتی ہوئی موجِ جنوں نواز موجِ جنوں نواز میں طوفانِ بےخودی طوفانِ بے خودی میں تمناؤں کا گداز باتوں میں لہلہاتی ہوئی جام کی کھنک اور جام کی کھنک میں بہاروں کے برگ و ساز اعضاء میں لوچ، باتوں میں رس، دل میں مستیاں آنکھوں میں نور، نور میں رنگینیٔ...
  3. صادق آبادی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت ہی کم نظر آیا مجھے اخلاص لوگوں میں یہ دولت بٹ گئی شاید، بہت ہی خاص لوگوں میں (شاہد ریاض)
  4. صادق آبادی

    داغ دل پریشان ہوا جاتا ہے

    دل پَریشان ہوا جاتا ہے اور سامان ہوا جاتا ہے خدمتِ پیرِ مغاں کر زاہد تُو اب انسان ہوا جاتا ہے موت سے پہلے مجھے قتل کرو اُس کا اِحسان ہوا جاتا ہے لذتِ عشقِ اِلٰہی مِٹ جائے درد ارمان ہوا جاتا ہے دَم ذرا لو کہ میرا دَم تُم پر ابھی قُربان ہوا جاتا ہے گِریہ کیا ضَبط کروں اے نَاصح...
  5. صادق آبادی

    میر بار ہا گورِ دل جھنکا لایا

    بارہا گورِ دل جھنکا لایا اب کے شرطِ وفا بجا لایا قدر رکھتی نہ تھی متاعِ دل سارے عالم میں مَیں دِکھا لایا سب پہ جس بار نے گِرانی کی اس کو یہ ناتَواں اُٹھا لایا دل مجھے اُس گلی میں لے جا کر اور بھی خاک میں مِلا لایا ابتدا ہی میں مر گئے سب یار عشق کی کون انتہا لایا اب تو جاتے ہیں بُت کدے سے...
  6. صادق آبادی

    ناصر کاظمی گرفتہ دل ہیں بہت آج تیرے دیوانے ۔ ناصر کاظمی

    خدا کرے کوئی تیرے سوا نہ پہچانے لاجواب کلام!
  7. صادق آبادی

    داغ یہ بات بات میں کیا ناز کی نکلتی ہے

    بہت نوازش جاسمن اور عبد الرحمٰن آپ لوگوں کی پسندیدگی کا۔ داغ صاحب کی کیا ہی بات ہے۔
  8. صادق آبادی

    داغ یہ بات بات میں کیا ناز کی نکلتی ہے

    یہ بات بات میں کیا نازُکی نکلتی ہے دبی دبی تیرے لب سے ہنسی نکلتی ہے خوشی میں ہم نے یہ شَوخی کبھی نہیں دیکھی دمِ عتاب جو رنگت تیری نکلتی ہے ہزار بار جو مانگا کرو تو کیا ہے حاصل دعا وہی ہے جو دل سے کبھی نکلتی ہے سمجھ تَو لیجئے کہنے تَو دیجئے مطلب بیاں سے پہلےہی مجھ پر چُھری نکلتی ہے کہا جو میں...
  9. صادق آبادی

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    ذیشان بھائی اگر مجھے یہ معلوم ہو جائے کہ پی ڈی ایف کی فائل سے بی جی ایل (بےبی لون ڈکشنری فائل) کیسے بنائی جا سکتی ہے تو میں اپنی حتی المقدور کوشش کرنے کو تیار ہوں۔تھوڑی سی رہنمائی فرما دیں۔ میں نے اپنے تئیں بے بی لون کی ویب سائٹ پر جا کر لغت تیار کرنے والا سافٹ ویئر بھی دیکھا ہے، مگر اس کی...
  10. صادق آبادی

    السلام علیکم

    السلام علیکم
  11. صادق آبادی

    داغ صاف کب امتحان لیتے ہیں

    انوار بھائی کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ شاعر کا نام بھی مرحمت فرما دیتے۔
  12. صادق آبادی

    داغ صاف کب امتحان لیتے ہیں

    انوار بھائی کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ شاعر کا نام بھی مرحمت فرما دیتے۔
  13. صادق آبادی

    داغ صاف کب امتحان لیتے ہیں

    شکراََ جداََ
  14. صادق آبادی

    داغ صاف کب امتحان لیتے ہیں

    عبد الرحمٰن بھائی یہ کتاب کچھ عرصہ پہلے میرے زیرِمطالعہ تھی۔ جیہ آپ درست کہہ رہی ہیں۔ میرا تعلق صادق آباد، ضلع رحیم یار خان سے ہے۔
  15. صادق آبادی

    داغ صاف کب امتحان لیتے ہیں

    نوازش عبدالرحمٰن بھائی۔
  16. صادق آبادی

    داغ صاف کب امتحان لیتے ہیں

    صاف کب امتحان لیتے ہیں وہ تو دم دے کے جان لیتے ہیں یوں ہے منظور خانہ ویرانی مول میرا مکان لیتے ہیں تم تغافل کرو رقیبوں سے جاننے والے جان لیتے ہیں پھر نہ آنا اگر کوئی بھیجے نامہ بر سے زبان لیتے ہیں اب بھی گر پڑ کے نالے ساتواں آسمان لیتے ہیں تیرے خنجر سے بھی تو اے قاتل نوک کی نوجوان لیتے ہیں...
Top