نتائج تلاش

  1. صادق آبادی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آگہی میں اک خلا موجود ہے اس کا مطلب ہے خدا موجود ہے (شاعر یادنہیں، غالباً عدم)
  2. صادق آبادی

    داغ جبر پر صبر کیا کرتے ہیں

    اِس اَدا سے وہ جفا کرتے ہیں کوئی جانے کہ وَفا کرتے ہیں حُسن کا حق نہیں رہتا باقی ہر اَدا میں وہ اَدا کرتے ہیں اُس نے اِحسان جتا کر یہ کہا آپ کِس منہ سے گلا کرتے ہیں داغ تُو دیکھ تو کیا ہوتا ہے جَبْر پر صبر کیا کرتے ہیں
Top