السلام علیکم،
القلم قرآن اور جمیل نستعلیق فونٹس انسٹال کرنے کے بعد، جب فائل کھولتے ہیں تو اردو والاصحیح طور پر نظر آرہا ہے۔لیکن القلم کی جگہ کوئی اور ہی فونٹ آتا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ پلیزززز کوئی بھائی راہنمائی کرے۔
جزاک اللہ خیرا
والسلام
السلام علیکم،
nitro pdf professional میں ایڈٹنگ کس طرح کی جاتی ہے اور اس میں اردو ٹیکسٹ ایڈ کرنا ہو تو کس طرح کیا جائے؟ پلیز کوئی بھائی رہنمائی فرمائے۔
والسلام