نتائج تلاش

  1. U

    ونڈو ایکس پی

    شمشاد بھائی کچھ اور ہی مسئلہ ہے۔ اسی سی ڈی سے دوسرے کمپیوٹر میں کر چکے ہیں۔
  2. U

    ونڈو ایکس پی

    جی وہ ہے، اس کے باوجود نہیں ہو رہی۔ حالانکہ دوسرے لیپ ٹاپ پر اسی طریقہ سے ہوگئی۔
  3. U

    ونڈو ایکس پی

    السلام علیکم، ونڈو ایکس پی میں اردو انستال کرنے کے لئے سی ڈی ڈالنے کے بعد فائلز کمپیوٹر میں کاپی والا جو آپشن آتا ہے ۔وہ نہیں آرہا۔ کیا کوئی اور چیز انستال کرنی ہوگی؟ پلیز زز کوئی بھائی بتائے کہ اس کا حل کیا ہے؟ والسلام
  4. U

    پی ڈی ایف

    جزاک االلہ خیرا کثیرا بھائی
  5. U

    پی ڈی ایف

    وہ کس طرح عارف بھائی؟
  6. U

    پی ڈی ایف

    السلام علیکم، کوئی بھائی بتا سکتے ہیں پلیز کہ: پی ڈی ایف سے اگر صرف ایک صفحہ کو نکالنا ہو تو کون سے سافٹ وئیر کے ذریعہ ممکن ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر تمام امیجز کی پی ڈی ایف بنانی ہو تو اس کے لئے کون سا ایزی سافٹ وئیر استعمال کیا جاتا ہے۔ والسلام
  7. U

    آیت نمبر

    جزاک اللہ خیرا!!! عارف بھائی
  8. U

    آیت نمبر

    عارف بھائی یہ القلم فونٹ ہی ہے۔ اور متن کے لئے http://www.myquran.org/msword/ استعمال کرتے ہیں۔ لیکن آیات کے نشانات میرے پاس صحیح نظر آتے ہیں پر دوسروں کے پاس نہیں:confused: ایسا کیوں؟
  9. U

    آیت نمبر

    السلام علیکم، ایک مسئلہ درپیش ہے۔ ایم ایس ورڈ میں جب سمبل مین آیت نمبر ڈال رہی ہوں تو میرے پاس صحیح نظر آرہا ہے۔ لیکن جب وہی فائل کسی اور کو بھیج رہی ہوں تو ان کو صحیح نظر نہیں آتے۔ حالانکہ القلم فونٹ ہی دونوں استعمال کر رہے ہیں۔ اسکرین شاٹ میں دیکھ کر کوئی بھائی بتا سکتے ہیں پلیز؟...
  10. U

    ! القلم قرآن فانٹ کا ورژن 2،0 ریلیز!

    السلام علیکم، ایک مسئلہ درپیش ہے، جب اس فونٹ میں آیۃ لکھنا چاہ رہی ہوں تو اس طرح لکھا جاتا ہےآی ۃ ہے۔ والسلام
  11. U

    یاہوای میل

    شکریہ مغل بھائی، لیکن لگتا ہے یاہو والوں نے سگنیچر میں اردو کی سپورٹ نہیں رکھی۔
  12. U

    یاہوای میل

    جزاک اللہ خیرا مغل بھائی، اسی طرح کیا تھا۔ لیکن پھر بھی فعال نہیں ہوا۔ جو بھی اردو سگنیچر میں لکھتے ہیں ای میل میں نظر ہی نہیں آتا۔
  13. U

    یاہوای میل

    السلام علیکم، یاہو ای میل میں اردو سگنیچر ڈس ایبل ہیں۔ اس کو کس طرح اِن ایبل کیا جا سکتا ہے؟ والسلام
  14. U

    ان پیج

    جی بھائی وہ آپشن کام نہیں کر رہا ہے۔
  15. U

    ان پیج

    السلام علیکم، ان پیج میں تاریخ ڈالنے کا آپشن کس طرح استعمال کیا جاتا ہے؟ والسلام
  16. U

    ایم ایس ورڈ میں ٹیبل

    جی ابھی تک حل نہیں ہوا۔ ایم ایس ورڈ کی فائل میں ٹیبل کے درمان ترجمہ نہیں لکھا جا رہا؟
  17. U

    ایم ایس ورڈ میں ٹیبل

    جی پلیز سیمپل مل جائے تو بڑی مہربانی ہوگی۔ اور اگر کسی کو ایم ایس ورڈ کا آئیڈیا ہو برائے مہربانی اس کا طریقہ بتا دیں۔
  18. U

    ایم ایس ورڈ میں ٹیبل

    شکریہ الف عین اصل میں عربی عبارت کے نیچے ٹیبل کے درمیان ترجمہ لکھنا ہے۔ پر جب بھی کو شش کرتے ہیں وہاں لکھا نہیں جا رہا۔
  19. U

    ایم ایس ورڈ میں ٹیبل

    السلام علیکم، کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ اس ورڈ فائل میں ٹیبل میں ترجمہ ورڈ ٹو ورڈ کس طرح لکھوں؟ پی ڈی ایف بھی اٹیچ کی ہے۔ ایم ایس ورڈ پی ڈی ایف والسلام
  20. U

    ونڈو سیون

    شکریہ عارف بھائی اور سعود بھائی ہم چیک کرتے ہیں۔
Top