فرض کرو
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں ، فرض کرو دیوانے ہوں
فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
فرض کرو یہ جی کی بپتا ، جی سے جوڑ سنائی ہو
فرض کرو ابھی اور ہو اتنی ، آدھی ہم نے چھپائی ہو
فرض کرو تمہیںخوش کرنے کے ڈھونڈے ہم نے بہانے ہوں
فرض کرو یہ نین تمہارے سچ مچ کے میخانے ہوں...
:AOA:
:p
سنا تھا کے وہ آئیں گے انجمن میں سنا تھا کے ان سے ملاقات ہو گی
ہمیں کیا پتا تھا ہمیں کیا خبر تھی نہ یہ بات ہو گی نہ وہ بات ہو گی
میں کہتا ہوں اس دل کو دل میںبسا لو وہ کہتے ہیں ہم سے نگا ہیںملا لو
نگاہوں کو معلوم کیا دل کی حالت نگا ہوں نگاہوں میںکیا بات ہو گی
ہمیں کھینچ کر عشق...