نتائج تلاش

  1. نورالدین

    Mass com یعنی ابلاغ عامہ میں داخلے ۔ وفاقی اردو یونی ورسٹی

    ویسے اب اس کا ارادہ منسوخ کر دیا ہے پہلی وجہ دور اور کٹھن سیاسی حالات والے علاقہ اور دوسری وجہ تھوڑا صبر کہ شاید کچھ بہتری کی صورت نکل آئے ۔ تب تک میڈيا پروفیشن سے متعلق کوئی کورس یا سرٹیفکٹ کرنے کی کوشش کروں گا دعاؤں کا طلب گار ویسے ایک اور خبر بھی سنی تھی کہ اس کے داخلے کی تاریخ میں چھ...
  2. نورالدین

    Mass com یعنی ابلاغ عامہ میں داخلے ۔ وفاقی اردو یونی ورسٹی

    جہاں دیدہ و ماہرین تعلیم و کیرئر پلاننگ حضرات کو السلام و علیکم، عرض یہ ہے کہ وفاقی اردو یونی ورسٹی میں شام کی کلاسز میں داخلے شروع ہو چکے ہیں ۔ آخری تاریخ 22 اپریل یعنی 3 دن بعد ۔ میرا رجحان ہے ابلاغ عامہ Mass Communication کی طرف اس سے متعلق آپ لوگوں سے معلومات کرنا چاہوں گا بلکہ مشورہ...
  3. نورالدین

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    یہ جو ٹرانسلیشن میموری فائلز آپ اپلوڈ کرتے ہيں کیا وہ میری آئی ڈی کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں ؟
  4. نورالدین

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    دوست بھائی اومیگا میں کام کرنے میں ایک چھوٹا سا مسئلہ ہو رہا ہے ۔ وہ ہے ورڈ وریپنگ word wrapping کا ۔ یعنی متن یا جملہ ( جو لمبائی میں صفحے کی چوڑائی سے باہر جا رہا ہو )دیکھتے وقت تو دو تین لائنوں میں نظر آتا ہے ۔ مگر جب اسے ترجمہ یا ایڈٹ کرنے کے لیے کلک کرتا ہوں تو وہ صفحے کی حد سے باہر نکل...
  5. نورالدین

    وکی پیڈیا کے منتظمین کی توجہ درکار ہے ۔

    جی بالکل ۔ ۔ مگر باقاعدہ وقت نہيں دے پاؤں گا ۔ جتنا ہو سکے اتنا ،۔ کبھی زيادہ کبھی کم ۔ ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A8%D9%84%D8%AD%D8%A7%D8%B8-%D9%85%D9%84%DA%A9.60656/...
  6. نورالدین

    وکی پیڈیا کے منتظمین کی توجہ درکار ہے ۔

    بڑی دیر کی مہربان آتے آتے ۔ ۔ آپ سے تو کافی باتیں تبادلۂ خیال کے صفحے پر ہو ہی چکی ہیں ۔ ۔ نیز آپ نے مخصوص صفحے کا ربط بھی عنایت فرمایا ہے ترجمہ کاری کے لیے ۔ بہت شکریہ ۔۔ مزید باتیں بھی کر لیتے ہيں ۔
  7. نورالدین

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    ویسے اس Babylon کی سائٹ پر بھی لغات ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے بہت بڑي تعداد میں موجود ہيں ۔ English To Urdu Lughat [ Glossary Builder: Nasir Aqil, No. of Definitions: 92,269 ] One-Click Engllish-Urdu Dictionary v1.3 [ Glossary Builder: IZHAR ALI KHAN, No. of Definitions: 31,474 ] Urdu to...
  8. نورالدین

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    ٹرانسلیشن میموری سے مراد مترجم کی پہلے سے ترجمہ کیے گئے جملوں کا ذخیرہ ہے ۔ کیا ایسا ہی دوست بھائی ؟ Using translation memories A translation memory (TM) is a database of human translations. As you translate new sentences, we automatically search all available translation memories for...
  9. نورالدین

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    گوگل ٹرانسلیٹر کٹ بھی قریب قریب اسی انداز سے ترجمہ کاری کی سہولیات فراہم کرتا ہے جیسے اومیگا ٹی ۔ تو اب میں گوگل ٹرانسلیٹر کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ اس میں گلاسری اپ لوڈ کے لیے csvفارمیٹ چاہیے ہوتا ہے ۔ اس دھاگے سے حاصل کردہ گلاسری کی فائل کو سی ایس وی فارمیٹ میں کنورٹ کرنا ایک مشکل کام...
  10. نورالدین

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    آج گوگل ٹرانسلیٹر دیکھتے ہوئے نیچے ایک بٹن نظر آیا ۔ Translator Toolkit کیا فرماتے ہيں دیگر علماء ترجمہ کاری اس بابت ۔ ۔ کہ کیا ہم یہاں پر اپنی پسند کے گلاسری فائل اپ لوڈ کر سکتے ہيں ۔ میں نے اس لنک پر جا کر اس بارے میں دیکھا تو سمجھ نہیں آیا ۔...
  11. نورالدین

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    بہت شکریہ ۔ ۔ کیا اسٹار ڈکشنری کی فائل اس لنک پہ ہے ؟ اگر ہے تو کون سی ہے ازراہ کرم بتا دیں تا کہ میں ڈاؤن لوڈ کر سکوں ۔ ۔ گوگل ٹرانسلیٹ کے متعلق تھوڑی سی معلومات کیں تو پتہ چلا کہ اس پروگرام کے ساتھ گوگل API منسلک ہے . اس مقصد کے لیے گوگل والوں سے API Key خریدنا پڑتا ہے ۔ جس کے لیے...
  12. نورالدین

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    یہ موضوع بنا تو تھا اومیگا ٹی کے لیے مگر بھٹک کر ڈکشنری و دیگر کی طرف چلا گیا ۔ ۔ خیر بہت اچھی معلومات دی ہیں دوست بھائی نے ۔ ۔ جزاک اللہ دوست بھائی اللہ اسی طرح آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور دوسروں کے لیے نیکیاں پھیلانے کی توفیق دے ۔ مزید کچھ جاننا چاہوں گا ۔ ۔ کہ میں اس میں گوگل...
  13. نورالدین

    وکی پیڈیا کے منتظمین کی توجہ درکار ہے ۔

    دوست بھائی آپ کے اس پروگرام کے متعلق کچھ جاننا چاہوں گا ۔ ۔ " میموری ٹول " سے کیا مراد ہے ؟ اس پروگرام کو میموری ٹول کیوں کہتے ہيں ۔؟ کیا یہ پروگرام اردو ترجمے کے لیے آن لائن ٹول جیسے کہ گوگل ٹرانسلیٹر استعمال کرتا ہے ؟ کیا اس پروگرام کے ذریعے ہم جو الفاظ کا ترجمہ کریں گے وہ گوگل کے اپنے ڈیٹا...
  14. نورالدین

    وکی پیڈیا کے منتظمین کی توجہ درکار ہے ۔

    ابھی بڑی مشکل سے نادرا کے انگریزی پیج کو دیکھتے ہوئے اردو پیج کے ترجمے میں تبدیلی و اضافہ کیا ہے جس میں سے تصویر لگانے کا آپشن سمجھ نہيں آ رہا ۔ ۔ میری دلچسپی کے موضوعات میں سائنس ، دفاع ، طب و آثار قدیمہ ہيں ۔ اس کے علاوہ ایک اور مضمون کا انتخاب کیا ہے ۔...
  15. نورالدین

    وکی پیڈیا کے منتظمین کی توجہ درکار ہے ۔

    وکی پیڈیا پر ترجمہ کاری تکنیکی اعتبار سے تھوڑا مشکل کام ہے ۔ ۔ ْْْ@دوست بھائی آپ نے بہت ہی زبر دست سافٹ ویئر کی نشاندہی کی ہے ۔ ابھی استعمال نہيں کیا ہے مگر لگ رہا ہے کہ یہ میرا مطلوبہ سافٹ ویئر ہی ہے ۔ بہت شکریہ ۔
  16. نورالدین

    وکی پیڈیا کے منتظمین کی توجہ درکار ہے ۔

    السلام و علیکم ۔ مجھے وکی پیڈیا سے کچھ سن گن ملی ہے کہ " وکی پیڈیا - اردو " کے بعض منتظمین اردو محفل کے بھی ممبران ہیں ۔ مجھے اس سلسلے میں کچھ تعاون درکار ہے ۔ بات کچھ یوں ہے کہ شاہراہ زندگانی پر اردو کی دیوانگی میں گامزن رہتے رہتے ہم اتنی دور نکل آئے کہ دیگر زبان و علوم کے راستے بھولنا شروع...
  17. نورالدین

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    السلام و علیکم تاج نستعلیق کے اجراء پر سب سے پہلے تو شاکر القادری اور دیگر ٹیم کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد ۔ اتنے بڑے منصوبے پر بے غرض ہو کر کام کرنا واقعی ایک قابل صد تحسین بات ہے ۔ کچھ باتیں میری سمجھ میں نہیں آ سکیں کہ آخر اس فونٹ کے اوپن سورس ہونے کو اتنی اہمیت کیوں دی جا...
  18. نورالدین

    سہ ماہی " ک۔۔ول۔۔اژ " اردو

    اقبال صاحب نے فی الحال تو تمام شمارے کی برقی کاپی بنانے کی اجازت سے معذرت ظاہر کی ہے ۔ میں کچھ عرصے بعد پھر بات کروں گا ۔ مجھے یقین ہے کہ ضرور اجازت دے دیں گے ۔ ورنہ میرے خیال میں کم سے کم ایک شمارے کی برقی کاپی تو ہونی چاہیے اردو محفل کے ریکارڈ میں ۔ ۔
  19. نورالدین

    سہ ماہی " ک۔۔ول۔۔اژ " اردو

    زہے نصیب آپ بھی شامل ہوئے اس دھاگے میں ۔ ۔ جی ضرور میں اقبال صاحب سے بات کروں گا اس سلسلے میں ۔ کیا ان پیج پورے شمارے کی چاہیے یا چند تحاریر کی ۔
  20. نورالدین

    سہ ماہی " ک۔۔ول۔۔اژ " اردو

    جی ہاں اس شمارے کے مواد کی شیئرنگ کے لیے اقبال صاحب نے فدوی کو اجازت دی ہوئی ہے ۔ ۔ جس کے لیے میں ان کا بے حد مشکور ہوں ۔ پیش خدمت ہے یونی کوڈ فارمیٹ میں ۔ نغمۂ محمدی جرمن شاعر گوئٹے کی نظم Song of Muhammad کا منظوم ترجمہ مترجم: شان الحق حقی وہ پاکیزہ چشمہ جواوجِ فلک سے چٹانوں پہ اترا سحابوں...
Top