نتائج تلاش

  1. نورالدین

    سہ ماہی " ک۔۔ول۔۔اژ " اردو

    جناب جیسا کہ آپ کہہ رہے ہيں کہ پیراگراف کو مختلف رنگوں اور نسخ فونٹ میں سجا رکھا ہے تو میرے پاس تو ایسا نظر نہيں آرہا ۔ میں نے ساری تحریر کو بائی ڈیفالٹ ہی رہنے دیا ہے جو کہ نستعلیق ہے ۔ اور رنگ تو صرف اپنی تحریر کا براؤن رکھتا ہوں جب کسی اور کی تحریر کا اقتباس لیتا ہوں تو اسے نیلا رنگ رکھتا ہوں...
  2. نورالدین

    سہ ماہی " ک۔۔ول۔۔اژ " اردو

    شکر ہے کسی نے اس دھاگے پر تبصرے کے ذریعے توجہ دی ۔ ورنہ میں سمجھا یہ دھاگہ بنا تبصروں کے ہی کہیں دب جائے گا ۔ آپ کی نشاندہی کی ہوئی یہ بات قوانین کے زمرے میں نہيں پڑھی اس لیے اس غلطی پر معذرت خواہ ہوں ۔ تو پھر اس جملے کو تبدیل کر کے اسی دھاگے کا ذکر کر دیں ۔ اس کے بجائے یوں کر دیں کہ "...
  3. نورالدین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    السلام و علیکم ، بہت اچھی کوشش ہے پسندیدہ کتابوں کے متعلق با خبر رہنے کے لیے ۔ اس سے ایک تو ایک دوسرے کے دلچسپیوں کا پتہ رہتا ہے اور خود کے لیے انتخاب میں آسانی رہتی ہے ۔ میں کچھ عرصے پہلے تک تو ممتاز مفتی کی کتاب " علی پور کا ایلی " پڑھ رہا تھا ۔ کیوں کہ بڑي تعریف سنی تھی مگر پورا نہیں پڑھا...
  4. نورالدین

    ڈرامہ سیریل " تنہائیاں ۔ نئے سلسلے "

    السلام و علیکم دوستو، 1985 میں پاکستان ٹیلی وژن سے کاسٹ کئے گئے ڈرامے " تنہائیاں " آپ لوگوں کے ذہنوں سے محو تو نہيں ہوا ہوگا ۔ اس کے کردار ثنیہ ، زارا اور خاص کر قطب الدین عرف قباچہ اس کھیل کو تحریر کیا تھا حسینہ معین نے ۔ جن کی سادہ انداز تحریر نے اس ڈرامے کو ہر خاص و عام میں اتنا مقبول...
  5. نورالدین

    سہ ماہی " ک۔۔ول۔۔اژ " اردو

    ترک نژاد پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار کہتے ہیں کہ "اردو ایک ایسی میٹھی اور پر تاثیر زبان ہے جیسے ہم جانیں یا خدا جانے ۔ " ادب کے معاملے میں اردو کا دامن کبھی خالی نہيں رہا ۔ جس میں سب سے اہم کردار جرائد و رسائل کا اجرا کرنے والوں کا بھی ہے ۔ یہ ایک ایسا کام ہے جس میں صرف دلی و جذباتی طور پر ہی حصہ...
  6. نورالدین

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    کنٹرول اینٹر سے تو پورا پیج بریک ہو جاتا ہے ۔ :eyerolling: یعنی اگلے پیج سے متن شروع ہو جاتا ہے ۔
  7. نورالدین

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    ایک اور مسئلے کی نشان دہی بمعہ حل کرنا چاہوں گا ۔ وہ یہ کہ اشعار کی جسٹیفکشن ورڈ کی فائل میں تو ہو جاتی ہے مگر جب اس کو پی ڈی ایف پرنٹ کرتے ہیں save as . . . کے آپشن سے ۔ تو وہ جسٹیفیکشن غائب ہو جاتی ہے ۔ تو فی الحال اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ کوئی دوسرا پی ڈی ایف پرنٹر انسٹال کر لیا جائے...
  8. نورالدین

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    بہت خوب ۔ کیا عجیب اتفاق ہے کہ جب میں نے بھی اس مسئلے کا حل ڈھونڈ لیا تب مجھے یہاں بھی مل گیا ۔ لیکن خیر اچھا لگا کہ مسئلے کا حل ہرجگہ موجود ہے ۔ بس ڈھونڈنے کے لیے مخصوص طریقہ ہوتا ہے ۔ یہ طریقہ بہت طویل ہے میرے بھائی ۔ اس سے تو ایک ایک پوائنٹ کر کے ہر ہر مصرعے کو گھٹانا بڑھانا پڑتا ہے ۔...
  9. نورالدین

    تعارف السلام و علیکم : کیا تعارف ضروری ہے ؟

    اس کے علاوہ درج ذیل پسندیدگی کا اظہار کرنے والے محفلین کرام کا بھی شکریہ ۔ عاطف بٹ ،انیس الرحمن ، محب علوی ، محمد بلال اعظم
  10. نورالدین

    تعارف السلام و علیکم : کیا تعارف ضروری ہے ؟

    تمام محفلین کرام کا اجتماعی طور پر بے حد شکریہ ۔ بہت بہت شکریہ ۔ بے انتہا شکریہ ۔
  11. نورالدین

    تعارف السلام و علیکم : کیا تعارف ضروری ہے ؟

    شاید آپ ہمیں " آم " سا آدمی سمجھ رہے ہيں اگر ایسا ہے تو غلط ہے ہم " عام "سے آدمی ہیں ۔
  12. نورالدین

    تعارف السلام و علیکم : کیا تعارف ضروری ہے ؟

    شکریہ جناب ۔ میں اردو فورمز پر اکثر اپنے تجربے کی معلوماتی باتیں شیئر کرتا ہوں تا کہ کہیں عمر کی نقدی ختم ہونے سے پہلے پہلے علم کے چراغ دوسروں کے لیے جلا جاؤں ۔ کیوں کہ تھریڈ رپلائی ، گاہک اور موت کا کوئی بھروسہ نہيں کہ کب آجائيں ۔:clock: تعارف تو خیر میں بھی پیش نہیں کرنا چاہ رہا تھا مگر سوچا...
  13. نورالدین

    تعارف السلام و علیکم : کیا تعارف ضروری ہے ؟

    شکریہ ۔ سوال ادھورا چھوڑ کر مجھے مجبور کر رہے ہیں کہ میں پوچھوں کہ آپ پوچھیں ضرور ۔ خواہ ہم برا ہی کیوں نہ مان جائيں ۔
  14. نورالدین

    تعارف السلام و علیکم : کیا تعارف ضروری ہے ؟

    بہت شکریہ خوش آمدید کا اردو کمپیوٹنگ سے دلچسپی رکھنے والا ایک رضا کار ۔ (اردو کمپیوٹنگ پر کام نہيں کر سکتا مگر دیکھ کر خوش ہوتا رہتا ہوں کہ کاش میں بھی کچھ کر سکتا اردو کے لیے ) تعلیم بی اے ( یہ دو لفظ 'وہ بھی الٹے والا ' بی اے نہيں ہے ۔ اصلی BA ہے جس کو پانچ سال میں بڑی مشکل سے حال ہی میں...
  15. نورالدین

    تعارف السلام و علیکم : کیا تعارف ضروری ہے ؟

    تمام محفلین کرام کو خاکسار نورالدین کی طرف سے السلام و علیکم میرا اس فورم پر آنے کا مقصد ویسے تو اتنا خاص نہيں ہے ۔ بس شمولیت کے مراحل صرف ۸۰ فی صدتک ہوئے تھے ۔ اور اس کے ساتھ ہی تعارف کرانے پر زور دیا گیا تھا ۔ تا کہ ۱۰۰ فیصد ہم بھی اہل محفل کہلا سکیں ۔ تو اس لیے ہم تعارف کرانے پر مجبور...
  16. نورالدین

    الس___لام و علی_____ک___م

    الس___لام و علی_____ک___م
Top