میں آپ لوگوں کے ساتھ اپنے کچھ ذاتی قسم کے جذبات شیئر کرنا چاہتا عموما کوئی بھی فرد اپنے اس طرح کے ذاتی قسم کے جذبات ہر ایک شیئر نہیںکرتے۔لیکن میں کر رہا ہوں۔تا کہ میں آپ لوگوں سے کوئی بہت ہی اچھی تجویز حاصل کر سکوں۔
“ میں جب بھی کوئی کام کرتا ہوں سب لوگ مجھ سے بہت جیلس ہوتے ہیں۔ ہر کوئی ۔ کوئی...