"بدتمیز" صاحب کہتے ہیں:۔
میں بھی حیران شمشاد نے تصویر کیوں بدلی؟
شمشاد ایسے لگتے تھے جیسے ان کو کسی نے سوئی چبھوئی ہو۔ :twisted:
اگر آپ کو اپنا نام بدتمیز رکھنے کی اجازت مل گئی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کو اس بات کی بھی اجازت مل گئی ہے کہ آپ دوسروں کے ساتھ بدتمیزی بھی کر سکتے ہیں۔