السلام علیکم!
برادران محترم بندہ فائر فوکس 2.0.0.4 استعمال کر رہا ہے اور مجھے اردو محفل کو استعمال کرتے وقت بعض اوقات مسلہ آتا ہے کہ صفہ مکمل نظڑ نہیںآتا اور سکرولنگ بھی نہیں ہوتی۔ مثال کے طور پر بعضاوقات صفہ کی چوڑائی سکرین پر مکمل نہیں آتی اور سکرولنگ کا آپشن بھی نہیںہوتا کے...