نتائج تلاش

  1. مصطفے قاسم

    نئی نسل کا تہذیبی انحطاط

    میرے مطابق السلام علیکم! جی بلکل میں دیگر برادران کی آرا سےمتفق ہوں کہ پہلی زمہ داری والدین، معاشرے کے دانشور حضرات اور اساتذہ پر عائد ہوتی ہے اور میڈیا بھی اس میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ مگر میرے مطابق آپ کی تربیت جس طرح کے ماحول میں ہوتی ہے اور آپ کی جس طرح شخصیت سازی ہوتی ہے...
  2. مصطفے قاسم

    تعارف خوش آمدید محمد قمر فاروق

    السلام علیکم! ہم سب اردو محفل کے ارکان محمد قمر فاروق کو اردو محفل میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں پر خوشگوار گزرے گا۔ آپ سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی اپنا یہاں محفل کے ارکان سے تعارف کروائیں۔ شکریہ
  3. مصطفے قاسم

    مائیکرو میڈیا ڈریم ویور کا لینکس متبادل؟

    السلام علیکم! میں برادران سے پوچھنا چاہوں گا کے میرے ذاتی ویب سائٹ کے پروجیکٹ کو جو کے فی الحال میں ونڈوز ایکس پی میں مائیکرو میڈیا ڈریم ویور میں کر رہا ہوں اس کو لینکس پر منتقل کرنے کیلیے مائیکرو میڈیا ڈریم ویور کا بہترین متبادل کونسا رہے گا۔ ویسے تو بہت سے میسر ہیں مگر اگر آپ...
  4. مصطفے قاسم

    FOSS Promotion Camp

    معذرت علوی صاحب السلام علیکم! جناب ورکشاپ کے بارے میں سنتے ہی میں تو کافی پر جوش ہو گیا تھا مگر محترم عاطف صاحب سے بات کرتے ہی سارا جوش بھاپ کیطرح اڑ گیا :lol: اول جو پہلی ورکشاپ ہے اس میں اہم موضوع لینکس کا تعارف اور یوبنتو انسٹالیشن اور انسٹالیشن میں اہم چیز پارٹیششنز کی...
  5. مصطفے قاسم

    FOSS Promotion Camp

    تازہ معلومات السلام علیکم! بندہ نے ابھی ورکشاپ سے متعلقہ حضرت جناب عاطف صاحب کو فون کیا تو ہماری گناہگار سماعتوں نے جو سنا وہ کچھ یوں ہے کہ: ورکشاپ 1: لینکس کا تعارف اور یوبنٹو لینکس کی انسٹالیشن۔ معاوضہ: مبلغ 300 روپے ورکشاپ 2: نیٹورکنگ کا تعارف، عمل...
  6. مصطفے قاسم

    FOSS Promotion Camp

    السلام علیکم! برادران مجھے ابھی ایک ورکشاپ کے بارے میں معلوم ہوا ھے جو فری سوفٹ ویئر کے متعلق آگہی کیلیے لاہور میں منعقد ہو رہی ھے۔ ورکشاپ 2 جولائی سے شروع ہو چکی ہے گو کہ کافی دیر سے پتا چلا مگر یطلاع کے مطابق یہ 8 جولائی تک جاری رھے گی۔ بندہ تو کل انشاءاللہ ضرور جانے کی کوشیش کرے...
  7. مصطفے قاسم

    عیشل کا آئی۔ڈی۔ بین ؟؟؟

    اسلام و علیکم! نہایت ادب سے عرض کرتا ہوں کہ محترمہ ہوسکتا ہے کہ script میں کسی fault کیوجہ سے ایسا مسلہ ہو گیا ہو۔ چونکہ یہ فورم مکمل پی ایچ پی سکرپٹ پر منحصر ہے اور بس اوقات سکرپٹ کی management کے دوران کوئی مسلہ ہو جاتا ہے لہذا برائے مہربانی اسے درگزر فرمائیں اور سخت...
  8. مصطفے قاسم

    پاکستان لینکس پلیٹ فارم

    اسلام و علیکم! بہت خوب تو میں بھی آپ کی company کو join کرنے کا آرزومند ہوں‌تا کہ آپ برادران سے مستفید ہو سکوں۔ میرا یاہو! کا ایڈریس مندجہ زیل ہے۔ (ای میل ایڈریس حذف) چیٹ پر مفصل بات ہو سکتی ہے۔
  9. مصطفے قاسم

    پاکستان لینکس پلیٹ فارم

    اسلام و علیکم! برادران میری گزارش کا مقصد تھا کہ کم از کم اس محفل میں موجود لینکس سے متعلقہ افراد کا باہمی ربط مضبوط ہو۔ کبھی کبھار اجتماعی آن لائن چیٹ سیشن منعقد کر کے اور مستقلی ان فورم کے زریعے ہمیں ایک دوسرے کی صلاحیتوں کا اندازہ ہو، تا کہ ہم ایک دوسرے کی معاونت سے آگے...
  10. مصطفے قاسم

    حمزہ (ء) کا بےربط ملاپ

    صد افسوس :( کوئی نتیجہ نہیں نکلا!
  11. مصطفے قاسم

    پاکستان لینکس پلیٹ فارم

    آپ کے جوابات کا شکریہ! جناب بندہ کے عرض کرنے کا مقصدیہ ہے کہ کے ہم باہمی روابط قائم کر کے ایک ایسا تنظیمی ڈھانچہ بنانے کیطرف قدم اٹھائیں جو پاکستان میں فری سوفٹ ویئر کا عوامی سطح پر شعور اجاگر کرنے، انفرادی افرادی قوت کو مجتمع کرنے اور پروپرائیٹری کلچر کے خاتمے میں معاون ہو تا کے پاکستان میں آئی...
  12. مصطفے قاسم

    تعارف مصطفے قاسم کو خوش آمدید

    اسلام و علیکم! آپ کی پوسٹ کا بہت شکریہ۔ بندہ بیچلرز میں چوتھے سمسٹر کا طالب علم ہے۔ دراصل میں اپنی ذاتی ویب سائٹ کیلیے یونی کوڈ اردو پر کام کر رہا تھا اور اسی سلسلے میں سرچ کرے ہوئے اردو محفل تک آ پہنچا اور اس سلسلے کو دیکھ کر کافی مسرور بھی ہوا۔سب سے زیادہ خوشی مجھے لینکس...
  13. مصطفے قاسم

    حمزہ (ء) کا بےربط ملاپ

    اسلام و علیکم! برادر میں صوتی کیبورڈ ہی استعمال کر رہا ہوں جو میں نے اردو محفل کی ڈاءونلوڈ سیکشن سے ڈاءونلوڈ کیا تھا۔ کنٹرول پینل سے اردو کیبورڈ کو ڈیلیٹ کر کے دوبارا ینسٹال کرنے سے بھی مسلہ حل نہیں ہوتا۔ براءے مہربانی رہنماءی فرماءیں۔
  14. مصطفے قاسم

    پاکستان لینکس پلیٹ فارم

    اسلام و علیکم! بندہ حقیر کو مصطفےٰ قاسم کہتے ہیں اور میں “بیچلرز ان کمپیوٹر سائنسز“ کا طالب علم ہوں۔ میں نے حالیہ اس محفل میں شمولیت اختیار کی ہے اور یہاں پر لینکس کے لیئے با قاعدہ فارم کو دیکھ کر کافی خوشی ہوئی۔ میں بھی لینکس کا ابتدائی یوزر ہوں اور کچھ عرصے سے لینکس استعمال کر رہا ہوں۔...
  15. مصطفے قاسم

    حمزہ (ء) کا بےربط ملاپ

    اسلام و علیکم! بھائی جان ونڈو تو کچھ باقی اغراض کیلیے انسٹال کی تھی مگر کہنے کا مقصد کے پہلی مرتبہ اردو سپورٹ انسٹال کرنے پر میں ئ سے ہی حمزہ استعمال کرتا تھا اچانک یہ مسلہ کیوں آیا۔ دوسرا یہ کہ اگر کوئی سسٹم فائلز کا مسلہ تھا تو وہ نئی ونڈو سے میں از سر نو انسٹال کرنے سے حل ہو جانا چاہیے تھا...
  16. مصطفے قاسم

    حمزہ (ء) کا بےربط ملاپ

    اسلام و علیکم! میں نے کچھ عرصہ پہلے اپنے کمپوٹر میں اردو سپورٹ انسٹال کی اور اسے ستعمال کرتا رہا مگر ابھی ایک مسلہ جو مجھے درپیش ہے وہ یہ کے حمزہ (ء) کا باقی حروف کے ساتھ باقاعدہ ملاپ نہیں ہو رہا۔ مثال کے طور پر " جاءے، کھاءے، نہاءے، اٹھاءو" ۔ براءے مہربانی میری رہنماءی کی جیے واضح رہے کے میں...
Top