نتائج تلاش

  1. ابو کاشان

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    شمشاد بھائی! الفاروق کے پہلے 20 صفحات آپ کو روانہ کر دیئے ہیں۔ موصول ہونے کی اطلاع دے دیں۔شکریہ
  2. ابو کاشان

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    کوئی کارنامے نہیں ہیں بھائی۔ آپ کا حسنِ نظر ہے فقط۔ الفاروق۔ علامہ شبلی نعمانی کی معرکۃ الآراء کتاب ہے۔
  3. ابو کاشان

    اہم ۔۔۔

    ہفتہ اطفال کی سالگرہ مبارک آج 08-07-07 ہے۔ سالگرہ آج ہے یا 08-08-08 کو منائیں گے؟
  4. ابو کاشان

    40 چہل احدیث

    بائبل کے جابجا اور وافر حوالاجات اس بات کا ثبوت ہیں کہ جناب فاروق سرور خان صاحب کی تیاری مکمل ہے۔
  5. ابو کاشان

    40 چہل احدیث

    اس کا بہت ہی زیادہ اہتمام کرنا چاہیئے۔
  6. ابو کاشان

    علامہ دہشتناک جدول : تازہ ترین

    م س ورڈ میں بھی اردو محفل کا لوگو واٹر مارک کیا جا سکتا ہے۔
  7. ابو کاشان

    نستعلیق کی تیاری

    عرصہ 3 سال قبل Mandreker (کچھ ایسا نام تھا) انسٹال کرنے کی کوشش میں 40ج ب کی HDD سے ہاتھ دھونا پڑ گیا۔ خیر سکریہ میں کوشش کروں گا۔
  8. ابو کاشان

    فونٹ بنانا سیکھیں - تبصرے

    میری ایک کوشش یہاں سے اتار لیں۔ ایک دوست کے خط کا فونٹ بنایا ہے۔ انگریزی کا ہے۔
  9. ابو کاشان

    نستعلیق کی تیاری

    یہ تو کیریکٹرز ہیں ان کی ویلیوز کہاں سے معلوم ہوں گی؟ ان میں سے غیر ضروری الفاظ نکالنے کی گنجائیش ہے؟ اس طرح سائز کم ہو سکتا ہے۔
  10. ابو کاشان

    نستعلیق کی تیاری

    میرے پاس بھی کھل گیا۔ نوٹ پیڈ میں ۔:confused:۔ یہ اوبنٹو کیا چیز ہے ۔ آپریٹنگ سسٹم یا سوفٹ ویئر؟؟؟
  11. ابو کاشان

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    :) مجھے تو یہ بھی نہیں پتہ کہ میں لائبریری کا رکن ہوں یا نہیں۔ کیسے پتہ لگے گا؟ میں ریارت کر لیتا ہوں۔:)
  12. ابو کاشان

    دوبئی کی ٹاپ ٹین اونچی عمارات

    اور جب بندہ دبئی پہنچے تو زینب بی بی رفو چکر ہو جائیں۔:eek: اتا پتا نشان کچھ نہیں۔:confused: کیوں یہی ہو گا نا؟؟؟:) (just kidding) اور جی کیا حال ہیں؟
  13. ابو کاشان

    پراجیکٹ کا آغاز

    کم از کم آخری مکمل کام کی فائلیں مل جائیں تو یہاں ہی سے بلال کے پروجیکٹ کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ محسن بھائی! اوپر جو فائلیں ہیں ان سے کام ہو سکتا ہے یا آپ کے خزانہ خاص سے کچھ اور فائلیں مل سکتی ہیں؟
  14. ابو کاشان

    نستعلیق کی تیاری

    محسن بھائی تو محفل پر اب بھی موجود ہیں تو کیوں نہ ان سے ان کا یہ پروجیکٹ لے کر اس ہی پر کام کو آگے بڑھاوا دیا جائے۔
  15. ابو کاشان

    نستعلیق کی تیاری

    کافی تلاش کے بعد ماہرین کی عدم دلچسپی کا عقدہ یہاں کُھلا ۔ عرصہ دو سال قبل یہ کارگزاری ہو چکی ہے۔ مکمل پوسٹ ضرور پڑھیں۔
  16. ابو کاشان

    پراجیکٹ کا آغاز

    لو بھیّا قصّہ تمام ہوا۔
  17. ابو کاشان

    نستعلیق کی تیاری

    پھر تو عارف کریم بھائی ہی بات بالکل صحیح ہے۔ زور لگا کے ہیا! زور لگا کے بھیا!
  18. ابو کاشان

    نستعلیق کی تیاری

    پہلی بات یہ کہ اگر فونٹ کے ماہرین اس پوسٹ یا پروجیکٹ پر مبینہ طور پر نہ آنا چاہیں یا کنی کتراتے رہیں تو کیا یہ فونٹ نہیں بن سکتا؟ ۔ دوسری بات یہ کہ اگر پہلے ہی یہ سوچ لیا جائے کہ یہ کام نہیں ہو سکتا یا کوئی اور پہلے مکمل کر چکا ہے یا کر لے گا تو شائد آپ کوئی کام بھی نہیں کر سکتے، ہمت ٹوٹ جاتی...
  19. ابو کاشان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ڈور ہی ایسی ہے یہ کہ یکساں جواب آنا ممکن ہے۔
  20. ابو کاشان

    فونٹ بنانا سیکھیں - تبصرے

    کچھ خاص اچھی تو میری بھی نہیں ہے۔ اردو کی ترقّی کے لیئے کچھ کوشش کر لیتے ہیں۔ میں اختصار سے ترجمہ کرواؤں گا۔
Top