اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید۔
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید
(1)
ممتحن کا پان
عظیم بیگ چغتائی
ریل کے سفر میں اگر کوئی ہم مذاق مل جائے تو تمام راہ مزے سے کٹ جاتی ہے ۔ گو بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ انہیں کوئی بھی مل جائے تو وہ اس کے ساتھ وقت گزاری کر لیتے ہیں ، مگر جناب میں غیر جنس سے بہت گھبراتا ہوں اور خصوصاً جب وہ پان کھاتا ہو اب تو نہیں لیکن...
بھائی میرا خط تو اس لائق نہیں ہے البتہ ہاشم محمد بغدادی کے خط ثلث کا جوفانٹ بنایا گیا ہے اس میں بعض جگہ کافی کمزوری ہے۔۔اگر مجھے فانٹ بنانے کا علم ہوتا تو ہاشم کے خط والے فانٹ میں کچھ تبدیلیاں کرتا۔
اس کا باقاعدہ اصول تو کوئی نہیں ہے البتہ اساتذہ "د" ، "ر" اور "و" ایک ساتھ آنے کی صورت میں بالکل سیدھ میں لکھتے ہیں۔جیسا کہ موجد نستعلیق (پرویں رقم) کا یہ کتبہ واضح کرتاہے:
لیکن فن خطاطی میں طغری ایک خاص شکل کے فن پارے کو کہتے ہیں جس میں تین عمود ہوتے ہیں جن کے گرد بقیہ عبارت لکھی جاتی ہے اور یہ کسی ایک خط کے ساتھ خاص نہیں ہے بل کہ ہر خط میں طغری لکھا جاسکتا ہے۔نمونہ ملاحظہ کیجئے: