نتائج تلاش

  1. س

    پوسٹ کے درمیان پی ڈی ایف فائل کو ظاہر کرنے کا طریقہ کار ؟؟

    کیا پوسٹ کے درمیان کسی پی ڈی ایف فائل کو دکھایا جاسکتا ہے ؟ جیسا کہ فوٹو کو کہیں ہوسٹ کرکے پوسٹ میں‌شامل کیا جاسکتا ہے ۔
  2. س

    گرافک پرو گرام میں مکمل نستعلیق سپورٹ

    درج بالا پروگرام ڈاؤنلوڈ کرکے اس میں متن کو جمیل نستعلیق فونٹ لگانے پربہت اچھا نظر آرہا تھا لیکن OK کرنے کے بعد میں‌ٹیکسٹ کی جگہ ڈبے بن جاتے ہیں کیا ٹیکسٹ ٹائپ کرنے کے بعد کچھ اور بھی کرنا ہوتا ہے
  3. س

    فونٹ ساز متوجہ ہوں‌

    کیا یہ فونٹ ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب ہے ؟
  4. س

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    معذرت کے ساتھ ۔ مجھے فونٹس بنانے یا ان کی ٹائپس کے بارہ میں علم نہیں ہے اس لئے معلوم کرنا چاہ رہا تھا کہ کیا فونٹ مذکورہ جیسا کوئی فونٹ ان ڈیزائن کے لئے تیار ہوسکتا ہے جس میں ہر حرف کی بجائے مکمل لفظ ہو اعراب سمیت اس طرح اعراب کے مسائل سے بچا جاسکتا ہے ۔
  5. س

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    میرے خیال میں‌ان فونٹس کو متن کی تلاش یا اس قسم کے دیگر کاموں کے لئے استعمال نہیں کیا جاسکتا لیکن قرآن کی پبلشنگ کے لئے بہت مفید ثابت ہوسکتے ہیں
  6. س

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    میرے خیال میں‌اگر یہ فونٹس انڈیزائن میں استعمال ہوسکیں تو دوسرے قرآنی فونٹس کے ساتھ پیش آنے والے مسائل اس فونٹ کے ساتھ نہیں ہوگے کیونکہ یہ تو مکمل طور پر ایک ہی لفظ ہے ۔
  7. س

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    قرآنی فونٹ اڈوب انڈیزائن مڈل ایسٹ ورژن میں درج بالا لنک سے قرآن کی فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اس میں موجود فونٹس کو فونٹ ڈائریکٹری میں کاپی کیا ۔ جس کے بعد م س ورڈ کی فائل کھولی ماشاء اللہ بہت اچھا نظر آرہا تھا ۔ اس کے بعد اڈوب انڈیزائن کے مڈل ایسٹ ورژن میں اس فونٹ کو ٹیسٹ کرنے کے لئے دیکھا تو...
  8. س

    عجیب و غریب سوالات

    ویسے اگر یہ واقعی ایک سوال ہے تو میں اعلان کرتا ہوں کہ مجھے اس بارہ میں‌کچھ نہیں معلوم ۔
  9. س

    عجیب و غریب سوالات

    واقعی عبدالغفورراجپوت نے نام ہی نہیں لکھا کہ کس سے پوچھا جارہا ہےیہ نہ ہو کہ کسی اور سے پوچھا جارہا ہو اور جواب کوئی اور دے ۔ اور غفور صاحب یہ کہہ دیں کہ اس نے تو مجھے جواب ہی دے دیا ہے ۔ ویسے تحقیق کرنی چاھیئے آیا اُنہوں نے کچھ پوچھا بھی ہے یا نہیں ۔ ;)
  10. س

    مبارکباد عارف کریم کو "منفرد" بننے پر مبارک باد!

    واقعی منفرد تو آپ پہلے سے ہی تھے اب محفل کی سند مل گئی ہے ۔ مبارک ہو ۔
  11. س

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    فائر فاکس کے علاوہ م س ورڈ میں‌بھی یہی مسئلہ تھا ۔ لیکن آج ایک دوسرے کمپیوٹر پر چیک کیا وہاں یہ مسئلہ نہیں‌ہے ۔ میرے خیال میں‌بھی یہ مسئلہ کمپیوٹر میں ہے ۔
  12. س

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    جیسا کہ درج ذیل نمونہ میں‌نظر آرہا ہے
  13. س

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    دوسرے فونٹس میں نظر آتی ہے لیکن جیسے درج بالا ٹیکسٹ کو جمیل نستعلیق فونٹ لگایا غائب ہوگئی :confused:
  14. س

    یونی کوڈ کریکٹر کی کوڈنگ لسٹ درکار ہے

    :grin: شکریہ :grin::grin::grin::grin:
  15. س

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    ڈبل زیر لکھنے میں‌مسئلہ کیا جمیل نستعلیق میں‌صرف ڈبل زیر علیحدہ لکھی جاسکتی ہے جیسا کہ ڈبر زبر لکھی جاتی ہے یعنی کسی حرف کے بغیر صرف ڈبل زیر اور ڈبل زبر۔ میں‌نے ڈبل زیر لکھنے کی کوشش کی تھی لیکن خالی ڈبل زیر کسی حرف کے بغیر نہیں ٹائپ ہوئی۔ جیسے ہی کسی لفظ کے بعد لکھی جاتی ہے پھر نظر آتی ہے ۔ ً
  16. س

    یونی کوڈ کریکٹر کی کوڈنگ لسٹ درکار ہے

    یونی کوڈ کریکٹر کی کوڈنگ لسٹ ٹیکٹ کی سورت میں‌درکار ہے ایک جگہ ایم بلال صاحب نے تصویری صوررت میں‌دی ہوئی تھی لیکن کیا کسی کے پاس ٹیکسٹ کی صورت میں‌ہے ۔ مجھے کی بورڈ بنانے کے لئے درکار ہے ۔
  17. س

    ٹرین کا ڈبہ غائب

    جادو گر کا جادو ایسے ٹرکس تو دنیا بھر میں‌دکھائے جاتے ہیں لیکن یہ سب ٹرکس ہوتے ہیں۔ ان کے لئے بہت اچھی طرح تیاری کی جاتی ہے بہت سارے لوگوں کا ایک گروپ ہوتا ہے جو کہ ساتھ کام کرتا ہے ۔ اس قسم کی ویڈیوز آپ کو یو ٹیوب پر دیکھنے کو کثرت سے مل جائیں گی ۔ لیکن دوسرے گروپس بھی ہیں جو ان جادوگروں کا...
  18. س

    انصاف السلام اے انصاف السلام! (ڈاکٹر عامر لیاقت حسین)

    اس اپنے منہ میاں مٹھو بننے والے ڈاکٹر سے اللہ تعالی تمام انسانوں کو بچائے ۔ اس کا کام فساد کے علاوہ اور کوئی نہیں ۔ اس ڈاکٹر کا کام صرف بیماری کو پھیلانا ہی ہے۔ الفاظ سے کیسے آگ لگائی جاتی ہے اگر کسی نے سیکھنا ہو تو اس سے سیکھے۔ انسانوں کی آنکھوں میں‌دھول جھوکی جاسکتی ہے لیکن اللہ کے نام پر...
  19. س

    ! القلم قرآن فانٹ کا ورژن 2،0 ریلیز!

    ماشاء اللہ بہت اچھا فونٹ ہے القلم قرآن کیبورڈ کا انتظار ہے
Top