نتائج تلاش

  1. عمر میرزا

    مشرف کے دورہ لندن کے دوران احتجاجی مظاہرہ

    :mad: :mad::mad::mad::mad::mad: جمہوری حق نہیں ۔۔۔۔۔ فرض کی ادائیگی کہیں۔
  2. عمر میرزا

    مشرف کے دورہ لندن کے دوران احتجاجی مظاہرہ

    مشرف کے دورہ لندن کے دوران گزشتہ روز حزب التحریر برطانیہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں بہت سے لوگوں نے شرکت کی ۔یہ مظاہرہ پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر کیا گیا بعد ازاں جلوس نے اس ہوٹل کے باہر بھی سخت اختجاج کیا جس میں مشرف کا قیام تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ مظاہرے کی تصاویر ۔ ۔ ۔...
  3. عمر میرزا

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    کیا پھر آپ اس بات سے بھی متفق ہیں کہ امریکہ اس دہشت گردی اور انتہاپسندی کو حتم کرنے کےلئے عراق اور افغانستان میں جو معصوم لوگوں کا قتل و غارت کر رہا ہے اور مقدس مقامات پر گولہ باری کر رہا ہے وہ بھی ٹھیک ہے ؟
  4. عمر میرزا

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    ٹی وی ،ریڈیو ،اخبارات سب پر امریکہ کا قبضہ ہے ایک یہ فورم بچے تھے اس پر بھی تم لوگ آدھمکے ۔تمہارے امریکہ کو یہ تک بھی گوارہ نہیں کہ یہاں بھی اس کے اور کے ایجنٹوں کے خلاف کوئی بات کی جائے۔ عجیب غنڈہ گردی ہے۔ فواد میں تم سے صرف یہ کہوں گا کہ اگر تم مسلمان ہو تو اللہ سے ڈرو اور یہ ظاغوت کی ترجمانی...
  5. عمر میرزا

    اسلام اور جمہوریت

    بلکل صحیح کہا آپ نے ۔ فرد واحد کی حکومت کی اسلام قطاً اجازت نہیں دیتا۔ اور نہ ہی کوئی شخص امت کی بیعت کے بغیر خلیفہ بن سکتا ہے بلکہ ایسے شخص کے بارے میں تو حکم ہے کہ اسے بزور تلوار نکال باہر پھینک دیا جائے۔
  6. عمر میرزا

    اسلام اور جمہوریت

    اسلامی ریاست میں کوئی اسلامی حکم اس بنا پر نافذ نہیں ہو گا کہ اس کے مطابق عمل کرنے والے اکثریت میں ہیں بلکہ کوئی بھی حکم صرف اپنی قوی ترین دلیل کی بناء پر نافذ کیا جائے گا ۔خواہ اس فقہ کے لوگ کتنی ہی کم تعداد میں کیوں نہ ہوں ویسے شعر بڑے موقع پر کہا آپ نے۔:)
  7. عمر میرزا

    اسلام اور جمہوریت

    کچھ دوسرے احباب کی آسانی کے لئے پہلے ان اصطلاحات کی تعریف کرنا ضروری ہو گا۔ جمہوریت کی دو اقسام ہیں (1) بلاواسطہ جمہوریت direct democracy (2) بل واسطہ جمہوریت indirect democracy بلاواسطہ جمہوریت direct democracy یہ طریقہ کار جمہوریت کی عین تعریف کے مطابق اپنایا گیا کہ عوام اپنی مرضی...
  8. عمر میرزا

    اسلام اور جمہوریت

    گزشتہ سے پیوستہ ++ خلیفہ مندرجہ بالا تینوں جہتوں میں مشاورت کا خیر مقدم کے گا اور ملک میں مثبت مشاورت کی فضا کو یقینی بنائے گا ۔ ++ خلیفہ مطلق العنان نہیں ہوتا بلکہ اس کا محاسبہ کرنا عوام کا انفرادی اور اجتماعی اسلامی فریضہ ہوتا ہے۔ریاست کی کسی بھی عدالت سے حکومت کے کسی بھی عمل پر مقدمہ...
  9. عمر میرزا

    اسلام اور جمہوریت

    یہ پوسٹ میں نے کچھ عرصہ قبل ایک دھاگے میں لکھی تھی کہ اسلامی ریاست میں امور ریاست کو چلانے کے لئے کیسے کیسے اور کہاں کہا ں مشور ہ کیا جاسکتا ہے --------------------------------------------------------------------------------- اسلامی ریاست یا خلافت کیا ہے ؟ اسلامی ریاست صرف اسی وقت قائم...
  10. عمر میرزا

    اسلام اور جمہوریت

    اسلام کے نفاذ پر کسی مکتبہ فکر کو کوئی اختلاف نہیں اگر شک ہے تو کسی بھی عالم سے پوچھ لیں۔ اگر پھر بھی آپ اس کو مسلہ سمجھتے ہیں تو پھر آیئے ہاتھوں میں ہاتھ دیجیئے۔اور اللہ اور اللہ کے رسول (ص) کی اس امت کے مابین اللہ اور اللہ کے رسول (ص) کی خاطر ان کو حتم کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ کیونکہ السلامی...
  11. عمر میرزا

    اسلام اور جمہوریت

    میں نے آپ کو وہ آیات جن میں مشورہ کرنے کے بارے حکم آیا ہے ان میں سے ایک بارے میں بتا بھی دیا ہے۔کہ اس میں مشورہ کرنے کا کیا مطلب ہے مشورہ کرنے کی حد کیا ہے ۔اور یہ کہ مشورہ صرف مباح امور میں کیا جا سکتا ہے۔ آپ شاید اپنی مرضی کی تفسیر سننا چاہتے ہیں لیکن اس آیت پاک سے ہر گز یہ مطب نہیں نکلتا ہے...
  12. عمر میرزا

    اسلام اور جمہوریت

    جمہوریت صرف وہ لوگ چاہتے ہیں جو شاید اس کی خباثت سے آگاہ نہیں۔
  13. عمر میرزا

    اسلام اور جمہوریت

    کسی فورم پر بیٹھ کر سوالات کا جواب دینا تو بہت آسان ہے ۔پتہ تو اس وقت چلتا ہے جب لوگوں کے روبرو آپ ایسی بات کریں
  14. عمر میرزا

    اسلام اور جمہوریت

    عوام کی حکومت ،عوام پر ، عوام کی مرضی سے۔ لیکن اگر دیکھا جائے تو اس کا حقییقت کے ساتھ دور دور تک کوئی تعلق نہیں عوامی نمائندوں کے ہاتھ میں جب اقتدار اعلٰی آجاتا ہے تو وہ صرف اپنے مفادات کو ہی تخفظ دیتے ہیں۔ اور تاریخ اس بات کی گواہ ہے۔
  15. عمر میرزا

    اسلام اور جمہوریت

    کس بات میں آپ کو تضاد نظر آیا براہ کرم نشاندہی فرما دیں۔ اسلام نے خلیفہ کی شرائط بتائی ہیں،مسلمان ہو،عاقل ہو ،بالغ ہو، آزاد ہو،عادل ہو اور اس قابل ہو کہ وہ امور سلطنت کو چلا سکے۔ بس ایسا کوئی بھی شخص جو ان شرائط پر پورا اترتا ہو خلیفہ کے لئے امیدوار بن سکتا ہے۔ دوباتیں ہو سکتی ہیں ایک...
  16. عمر میرزا

    اسلام اور جمہوریت

    قادیانیوں کی خلافت کو ہم اسلئے نہیں مانتے کہ وہ مسلمان نہیں ہیں ۔۔کیونکہ خلافت وہ ہوتی ہے جس میں جس میں عملا کوئی علاقہ بھی ہو اور اس محصوص علاقے پر مسلمانوں کی اتھارٹی اور سیکیورٹی بھی ہو۔ اگر موجودہ دور میں خالی خولی کوئی مسلمان بھی اپنے آپ خلیفہ کہنا شروع کردے یا کچھ لوگ کسی کو خلیفہ کہنا...
  17. عمر میرزا

    اسلام اور جمہوریت

    دو چیزوں کو اکثر مکس اپ کر دیا جاتا ہے کہ ایک خلیفہ کا چناؤ یا نامزدگی اور دوسرا اس کا انعقاد۔۔ نامزدگی سے مراد ہے کہ کسی شحص کو امت کے سامنے منصب خلافت کےلئیے پیش کرنا ۔اور انعقاد سے مراد ہے کہ اگر اسے امت کی بعیت کے ذریعے منصب خلیفہ پر فائز کرنا۔ اب آپ کے سوال کی طرف آتے ہیں ۔کسی شخص کو...
  18. عمر میرزا

    اسلام اور جمہوریت

    ذیل میں دی گئی تصویر میں بڑے جامع انداز سے بتیا گیا ہے کہ مجلس شورٰی کیسے کام کرتی ہے۔ مجلس شورٰی کا کام امت کی نمائندگی یعنی ان کے مسائل کو خلیفہ تک پہنچانا اور حکومت بددیانتی یا بد عنوانی پر حکومت کا احتساب کرنا ہوتا ہے۔
  19. عمر میرزا

    اسلام اور جمہوریت

    اسلامی طرز حکومت "خلافت" اور مغربی طرز حکومت "جمہوریت " میں کچھ مماثلتیں ہونے کی بنا پر ان دونوں کو ایک جیسا ہی سمجھ لیا جاتا ہے حالانکہ کہ یہ ایک فطری امر ہو سکتا ہے کہ دو نظاموں میں کچھ قدریں ملتی جلتی ہوں۔ جیسے مجلس شوری یا انتطامی ادارے وغیرہ ۔ صرف انہیں مشترک قدروں کو بنیاد بنا کر ان دونوں...
  20. عمر میرزا

    اسلام اور جمہوریت

    مخترم اگر آپ کا شک رفع نہیں ہو رہا تو کسی عالم سے پوچھ لیں یا خود سے ترجمہ دیکھ لیں۔۔
Top