نتائج تلاش

  1. عمر میرزا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    اتنی خاموشی اتنا سناٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی ہے۔۔۔۔ محسن،دوست، انقلابی رہبر ،ظفری بھائی،شامل بھائی ۔۔۔۔۔کدھر چلے گئے آپ لوگ۔۔۔ دو دن سے چکر لگا رہا ہوں دن میں آٹھ آٹھ دفعہ نیٹ لگاتا ہوں ۔۔۔پر کوئی آ ھی نھیں رہا۔۔۔آؤ یار کچھ فائنل تو کرو۔۔۔۔۔
  2. عمر میرزا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    ابو شامل بھائی ! آپ نے کمال کر دیا میری پوسٹ سمجھی ھی نہیں اور اپنے نشتر نکال کر ہو گئے مجھ پر حملہ آور۔:eek: اعلیٰ حضرت ! میری بات کا لب لباب یہ تھا کہ بجائے نئی جماعت بنانے سے زیادہ بھتر ھو گا اگر آپ لوگ ان جماعتوں (جن کے اوپر نام لئے گئے ھیں) کو بھی ایک دفعہ پرکھ لیں ان کے تجربے سے فائدہ...
  3. عمر میرزا

    فیصلہ مشرف کے حق میں

    پچھلے دنوں سے سپریم کورٹ جو کچھ کرتی چلی آ رھی تھی اس سے ھماری سادہ لوح عوام کی ڈھارس بندھی کہ شائد اب کچھ بہتری آ جائے۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر آج اس نام نہاد آزاد عدلیہ کا بھانڈا پھوٹ گیا -------آفسوس۔۔۔از حد افسوس
  4. عمر میرزا

    حزب التحریر

    یہ ڈاکومنڑی تقریبا 45 منٹ کی ہے۔ زبان: انگلش،عربی، اردو میں جلد اپلوڈ کر دی جائے گی
  5. عمر میرزا

    حزب التحریر

    Oh Muslims - HOW MUCH LONGER CAN WE WAIT? Oh Muslims - HOW MUCH LONGER CAN WE WAIT? by hizb-ut tahrir Dnmark مزید وڈیوز کے لئے www.youtube.com پر Tahrir لکھ کر سرچ کریں-
  6. عمر میرزا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    السلام علیکم بھائیوں! نئی جماعت یاتنظیم بنانے سے پہلے بہتر ہو گا اگر آپ موجودہ تنظیموں کے بارے میں جانےجو کافی عرصے سےاسی میدان میں کوششیں کر رہی ہیں کیونکہ ابھی بھی امت ایسی بانجھ نھی ھوئی کہ اس کے پاس اسکا درد رکھنے والے لوگ نہ ھوں بہت سے ایسےمخلص لوگ اور جماعتیں ہیں جو اجتماعی یا انفرادی...
  7. عمر میرزا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    عوام کے باہر آنے کا انتظار نہ کریں ۔ھر کوئی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رھا ہے۔ ہر کوئی مضطرب ہے۔ بارش کا پھلا قطرہ بنیں۔خود نکلیں پھر دیکھیں کیا ھوتا ھے ۔ امت کو لیڈرشپ چاہیئے آپ وہ لیڈر شپ حاصل کریں ۔ امت کو ایک سوچ اور فکر دیں- امت کو کسی شخصیت سے نھیں بلکہ ان سوچوں اور افکار سے تبدیلی کی طرف لے...
  8. عمر میرزا

    اسلامی شخصیت کے بنیادی اجزاء

    ۔1۔ اپنے گناہوں پر آہ وزاری کرنا حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ والٰہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس پر رحمت ہو جو اپنے آپ کو قابو میں رکھے اور جو اپنے گھر میں سما جائے اور اپنے گناہوں پر آہ وزاری کرے “(یہ حدیث الطبرانی سے روایت ہے جنہوں نے اسے حسن قرار دیا)...
  9. عمر میرزا

    اسلامی شخصیت کے بنیادی اجزاء

    السلام علیکم برادران عزیز وہ شخص جو اللہ پر اسکے رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ والٰہ وسلم کے آخری نبی ہونے پر ،اللہ کی کتاب پر اور روز قیامت پر ایمان رکھتا ہے اس کے لئے ضروری ھے کہ اس کی زبان ذکر الہٰی سے تر رہے۔ اللہ کے تقوی سے اس کا دل معمور ہو ،اس کے اعضا و جوارح سے نیکیوں کے چشمہ جاری ہوں...
  10. عمر میرزا

    رمضان میں کوئی ہیبت ناک بات ہونوالی ہے

    میاں جی کی جان:cool: ذہن ا ڑنے کی بات نہیں جب ایک بھائی نے 15 رمضان کے متعلق استفسار کیا تو میں نے اپنے محدود علم اور سمجھ کے مطابق یہ الجھن دور کرنی چاہی مگر اس پر آپ بھی ناراض نظر آتے ہیں اور منتظم آعلٰی صاحب بھی معذرت چاہتا ہوں آپ دونوں بھائیوں سے۔ ًمیں تو اس سلسلے میں مذید لکھنا...
  11. عمر میرزا

    2011 کا ورلڈکپ اور cricinfo کا ہوم پیج

    بھئی اس میں کیا دلچسب بات ہے;)
  12. عمر میرزا

    رمضان میں کوئی ہیبت ناک بات ہونوالی ہے

    السلام علیکم عزیز بھائیوں امت مسلمہ ایک ہی دن رمضان شروع اور ایک ہی دن عید کرے یہ نہ تو کوئی کسی محلصانہ جذبے کے تحت ذہن میں آیا ھوا کوئی حیال ہےاور نہ ھی کوئی ممکن اور نا ممکن والی بحث ہے بلکہ شریعت نے یہ بات ہم پر فرض کی ھے۔ پچھلی پوسٹ میں یہ بات ھوئی کہ "اگر امت میں سے کوئی ایک شحص چاند...
  13. عمر میرزا

    رمضان میں کوئی ہیبت ناک بات ہونوالی ہے

    السلام علیکم ساجد بھائ رمضان کی شروعات کے بارے میں یہ جو اختلاف ہے آّّّغاز رمضان کے ساتھ ہی شروع جاتا ہے جب کچھ ممالک ایک یا دو دن پہلے روزہ رکھ لیتے ہیں اور کچھ بعد میں اس فرق کی وجہ سے عید میں بھی اختلاف واقعہ ہو جاتا ھے اور ھر ملک اپنی اپنی عید منانے لگ جاتا ھے۔ اور یہ تفریق ملکوں کی سطح...
  14. عمر میرزا

    کامیاب عورت“کا مغربی اور اسلامی نقظہ نظر

    زیر نظر مضمون خلافت میگزین سے لیا گیا ھے۔ کامیاب عورت“کا مغربی اور اسلامی نقظہ نظر گزشتہ صدی سے یہ موضوع مسلسل زیرِ بحث ہے کہ معاشرے میں ” کامیاب عورت“ کون ہوتی ہے؟ مغربی معاشرے میں اُس خاتون کو ”کامیاب عورت“ قرار دیا جاتاہے جو کامیاب معاش رکھتی ہو، جو مالی طور پر خود مختار ہو اور جو گھر...
  15. عمر میرزا

    حزب التحریر

    (یہ مضمون "خلافت میگزین " سے لیا گیا ہے۔) 1973ءکا مقدس سیکولر آئین سیکولرزم کی نظر میں ریاست کی واحد ذمہ داری شہریوں کی آزادیوں کی حفاظت ہے۔ یہ آزادیاں چار ہیں۔ شخصی آزادی، آزادی belief، آزادی اظہار رائے...
  16. عمر میرزا

    حزب التحریر

    السلام علیکم برادران عزیز حزب التحریر کی بنیاد اسلام ہے ۔سیاست اس کا کام اور اسلامی فکر اس کی اساس ہے۔یہ امت کے اندر اور امت کے ساتھ مل کر اس لئے کام کرتی ہے کہ امت اسلام کو اپنا مسلئہ سمجھے اور حزب التحریر خلافت کو دوبارہ قائم کرنے اور اللہ تعٰالی کے نازل کردہ احکامات کو نافذ کرنے کے لئے امت...
  17. عمر میرزا

    الیکش کمیشن کا نوٹیفیکیشن: صدرِ پاکستان پر سرکاری ملازمت کی پابندی ختم

    اسلام و علیکم ظفری بھاُی ماشاء اللہ آپ نے بہت اچھی بات کی کہ ہمیں non issues کی بجاے real issues پر بات کرنی چاہیے -Real issue تو خیر نظام کی تبدیلی ہے جو قیام خلافت سے ہی آے گی کیونکہ خلافت ہی وہ نظام ہے جو امت مسلمہ کو موجودہ پستی اور زاوال سے نکالے گا اور امہ کو نشاۃ ثانیہ کی طرف گامزن...
  18. عمر میرزا

    یا اللہ ہمارے حال پر رحم فرما

    مشرف اور اس کے ساتھی استعماری طافتوں کے آلہ کار اور غلام ہیں ان کے نزدیک مسلمانوں کے خون کی کوئ وقعت نہیں بلکہ ان کی خواہش ہے کے جب بھی یہ کفار کی خاطر مسلمانوں کا خون بہائیں تو باقی مسلمان اس کو بھول جائیں۔ مسجدوں کے تقدس کو پامال کرنا ۔ انہیں گرانا ۔ انہیں بند کرنا ان کے لئے معمولی بات ہے۔...
Top