کبھی ایسا بھی ہوتا کہ بہت زیادہ دلچسپ کتاب بہت کم صفحات پر مشتمل ہوتی ہے،
ایسی صورت میں تھوڑی تھوڑی پڑھتا ہوں اور غیرخواندہ صفحات بار بار گنتا ہوں کہ کہیں ختم تو نہیں ہورہی :)،،،ایسا کرنے میں عجیب لطف ہے
میں سوچ رہا ہوں کہ کونسا شعر اس میں پسند کرکے اپنا "کیفیت نامہ" بناؤں، لیکن پوری غزل ہی اتنی عمدہ ہے کہ باری باری سبھی لگاؤں گا ،
بہت عمدہ ، ہر شعر دل کو چھونے والا،،،،،
میدان،سپیشل فورس مرکز پر فدائین کا حملہ،190 ہلاک وزخمی
الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائین نے صوبہ میدان کے صدر مقام میدان شہر میں سپیشل فورس مرکز پر حملہ کیا۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجکر چالیس منٹ پر میدان شہر میں واقع کابل انتظامیہ کے...