نتائج تلاش

  1. عبداللہ جان

    "مزاج" کے اختیارات میں اضافہ

    [QUOT میں نے "موڈ" محض اس لئے لکھا ہے کہ کوائف کے خانے میں موڈ ہی مندرج ہے
  2. عبداللہ جان

    "مزاج" کے اختیارات میں اضافہ

    السلام علیکم میری گزارش ہے کہ کوائف کے خانے میں جہاں "موڈ" کے بہت سے اختیارات ہیں وہاں ایک اور اختیار کا اضافہ ہونا چاہیے اور وہ ہے "شرارتی" باقی ہرقسم کا "موڈ" موجود ہے لیکن صرف اسی کی کمی ہے۔ ارے بھائی! کسی کا موڈ "شرارتی" بھی تو ہوسکتاہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!
  3. عبداللہ جان

    ابنِ صفی کی اصطلاحات

    جزاکم اللہ خیرا، اب سمجھ آگئی کہ کونسی چیز کہاں پوسٹ کرنی ہے
  4. عبداللہ جان

    ابنِ صفی کی اصطلاحات

    سمجھ گیا محترم المقام۔۔۔۔ انشاء اللہ اب ایسی غلطی نہیں ہوگی
  5. عبداللہ جان

    ابنِ صفی کی اصطلاحات

    لغزشیں معاف کیجئے گا!!! آج محفل میں میرا دوسرا دن ہے ، اب یہ متعلقہ جگہ پر کیسے لگتا ہے بتائیے گا؟
  6. عبداللہ جان

    الفاظ میں پوشیدہ ربط

    بہت شکریہ جناب عالی آپ کا
  7. عبداللہ جان

    الفاظ میں پوشیدہ ربط

    a href="۔ /">Google</a> یعنی بیچ میں مطلوبہ ربط دے دینا ہے؟
  8. عبداللہ جان

    دلچسپ سوال

    میں تو نامور ادیبوں کی غیر طبع کہانیاں چراکر وقتاً فوقتاً اپنے نام سے شائع کرواتا رہوں گا بعد وہ روتے پیٹتے رہیں⁦
  9. عبداللہ جان

    ابنِ صفی کی اصطلاحات

    جنابِ عالی، میں کچھ سمجھا نہیں؟
  10. عبداللہ جان

    الفاظ میں پوشیدہ ربط

    نقیبی صاحب بہت شکریہ، لیکن یہ تو فورم کی حد تک ہے اگر کسی دوسری جگہ جہاں اس قسم کا کوئی آپشن نہ تو وہاں کیسے کیا جائے گا؟
  11. عبداللہ جان

    الفاظ میں پوشیدہ ربط

    السلام علیکم الفاظ میں پوشیدہ ربط (لنک) کیسے بناتے ہیں، مثلاً گوگل لکھا ہوا ہو اور اس پر کلک کرتے ہی گوگل کھل جائے۔۔۔اسی طرح دیگر روابط، ۔۔ مدد فرمائیں
  12. عبداللہ جان

    مرزا سلامت علی دبیر صاحب سے معذرت کے ساتھ ۔۔ برائے اصلاح

    فلسفی بھائی یہاں مراسلہ کیسے پسند (لائک) کیا جاتاہے؟ میں نیا ہوں یہاں۔۔۔
  13. عبداللہ جان

    تعارف میرا تعارف

    بہت شکریہ آپ سب کا
  14. عبداللہ جان

    ابنِ صفی کی اصطلاحات

    بہت شکریہ حاجی حنیف صاحب،،، علی بند کا منظر نامہ بھول گیا ہوں جلد ہی ڈھونڈکر پیش کرونگا
  15. عبداللہ جان

    "آپ ہر بات کی دلیل اور ہر اعتراض کا جواب دے سکتے ہیں بشرطیکہ آپ کے دماغ میں برف کی پڑی ہو"

    "آپ ہر بات کی دلیل اور ہر اعتراض کا جواب دے سکتے ہیں بشرطیکہ آپ کے دماغ میں برف کی پڑی ہو"
  16. عبداللہ جان

    ابنِ صفی کی اصطلاحات

    السلام علیکم میں نے ابنِ صفی مرحوم کے تمام ناول پڑھے ہیں، کرنل فریدی اور عمران سیریز دونوں، اور اب عمران سیریز پڑھنے کا دوسرا دور تقریباً اختتام کو پہنچ رہا ہے اس کے بعد فریدی سیریز کا نمبر ہے، آج میں کچھ ایسی اصطلاحات کے متعلق اپنی معلومات میں اضافہ چاہتا ہوں جو "جنگی داؤ و پیچ" کے سلسلے میں...
  17. عبداللہ جان

    تعارف میرا تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا اصل نام محمد بشیر ہے جبکہ قلمی نام عبداللہ جان ہے گوجرانوالہ سے ہوں،مہمند ایجنسی سے میرا تعلق ہے میں ایک فوڈ فیکٹری میں فورمین ہوں،اسکے علاوہ میری موبائل سافٹ وئیر اینڈ ہارڈ ویئر ریپئرنگ شاپ ہے، بچوں کے ایک رسالہ میں عبداللہ جان مہمند کے نام سےکبھی کبھی...
  18. عبداللہ جان

    السلام علیکم محترم دوستو میں یہاں نیا ہوں ابھی ابھی اندراج کیاہے مجھے بتائیں کہ یہاں اپنا تعارف...

    السلام علیکم محترم دوستو میں یہاں نیا ہوں ابھی ابھی اندراج کیاہے مجھے بتائیں کہ یہاں اپنا تعارف کیسے کرایا جاتا ہے شکریہ
Top