نتائج تلاش

  1. ا

    زیک کا بک شیلف

    جناب بہت خوب یقینا یہ رعایا بادشاہ کو قتل کر دے گی مسلسل جبر سے محسن دلوں میں ڈر نہیں رہتے
  2. ا

    شگفتہ بک شیلف

    بہت زبردست بہت اچھے پر تھوڑے کچے
  3. ا

    میرا بک شیلف

    بہت زبردست بہت اچھے
  4. ا

    ماوراء بک شیلف

    بہت زبردست بہت اچھے
  5. ا

    ایم این اے کا بک شیلف

    بہت زبردست بہت اچھے
  6. ا

    قمراحمد کا بک شیلف

    بہت زبردست قمر میاں بہت اچھے کبھی ادبی باتیں بھی کر لیا کرو بر خوردار
  7. ا

    دبئی میں رہنے والوں سے

    دبئی والے تو خیر سے بڑے ملنسار ہوتے ہیں شارجہ والے بھی
  8. ا

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    بڑوں کا احترام کرتے ہوئے ان کے لئے ایک اور دھاگہ بنا یا جائے اور امن کمیٹی کا ممبر بنا دیا جائے۔
  9. ا

    ویلنٹائن ڈے

    واہ جناب تو کس نے کس طریقے سے اس دن اپنی سرگرمیاں انجام دیں؟ کوئی بتائے گا کیا ؟؟؟
  10. ا

    اگر منگیتر پسند نہ ہو تو شادی کرے یا نہ کرے؟

    جناب زندگی دونوں نے گزارنی ہے تو دونوں کی پسند دیکھنی چاہئے، اگر لڑخی پسند کرتی ہے اور لڑکا نہیں کرتا تو بھی مسئلہ بنا رہے گا۔ مناسب یہ ہے کہ میاں بیوی ایک دوسرے کو کسی نہ کسی حد میں پسند کرتے ہوں تو جا کر زندگی کی گاڑی چلے گی ورنہ یا تو پنکچر ہو جائے گی یا دھکا اسٹارٹ ہی رہے گی۔
  11. ا

    شادی کتنی عمر کی لڑکی سے کی جائے؟ ایک رپورٹ

    چار سے پانچ سال چھوٹی لڑکی ہو نی چاہئے۔
  12. ا

    تحریری مقابلہ :گائیڈ لائن

    یارو ! مترو!کوئی نیا مقابلہ شروع ہو تو مجھ مبتدی کو بھی بتا دینا۔
  13. ا

    حکومت نے پانچ سال پرانی گاڑیوں کی گفٹ سکیم اور پرسنل بیگیج سکیم کے تحت درآمد کی اجازت

    خبر تو اچھی ہے اگر سارے واجبات اور ٹیکسز کے بعد بھی اس کی قیمت مقامی کمپنیوں کی گاڑی سے کم ہو تو نہیں تو عوام کو کیا فائدہ؟
  14. ا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نیا نیا تجربہ ہے لکھنے کا جناب سویدا صاحب ۔ اس لئے غلطیاں ہو ہی جاتی ہیں۔ نشان دہی کا بہت بہت شکریہ امید ہے کہ آئندہ بھی نشان دہی فرماتے رہیں گے۔ الف نظامی صاحب کا بھی دلی شکریہ
  15. ا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    حضرات سے درخواست ہے کہ اپنی زیر مطالعہ کتب پر تبصرہ یا ان کا تعارف بھی پیش کریں تا کہ دیگر افراد بھی اس کے بارے میں جان سکیں۔ شکریہ
  16. ا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ہادی عالم مولانا ولی رازی (اردو میں سیرت کی پہلی غیر منقوط کتاب) سیرت ایوارڈ یافتہ از حکومت پاکستان سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ایک ادا اور حیاتطیبہ کے ایک ایک واقعہ کو رہتی دنیا تک محفوظ کرنے کے لیے بلا مبالغہ ہزار ہا مصنفین نے مختلف زبانوں میں کتابیں تحریر کی ہیں اور جس...
  17. ا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں ان دنوں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ کر رہاہوں۔ مختلف کتب زیر مطالعہ رہیں۔ کچھ ختم کر چکا ہوں اور کچھ باقی ہیں۔ ان سب کا تعارف پیش کروں گا لیکن پہلے اس حوالے سے ایک تمہید باندھنا ضروری سمجھتا ہوں تا کہ کتب سیرت کی تالیف و تصنیف کا ایک جامع پس منظر بھی واضح ہو جائے۔۔۔ تمہید...
  18. ا

    موبائل پر بنائی گئی ویڈوز اور تصاویر کے متعلق

    بات صحیح ہے کہ اچھا موبائل لے کر سارے بکھیڑے سے جان چھڑائیں
  19. ا

    دفتر میں پابندیاں خاص برائے کمپیوٹر

    ارے بھائیو کیوں عارف کریم صاحب کے پیچھے پڑ گئے ہیں ، سادہ آدمی ہیں ، کہتے کہتے ان کی زبان سے بات پھسل گئی اور یار لوگوں نے اسے پکڑ کر بات کا بتنگڑ بنا دیا۔ ان کا مسئلہ حل کر دیں اور بس
  20. ا

    ہارڈ ڈسک کی ریپئرنگ /فالٹ فائینڈنگ/ڈیٹا ریکوری / بیڈ سیکٹر ریموونگ

    اصل بات تو رہ گئی صاحب اگر آپ کراچی میں رہائش پذیر ہیں تو بتائیں میں آپ کو اپنا ای میل ایڈریس دے دیتا ہوں ، امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ ایڈریس پر آپ مکمل تفصیل بھیج دیجئے گا
Top