نتائج تلاش

  1. ا

    ہارڈ ڈسک کی ریپئرنگ /فالٹ فائینڈنگ/ڈیٹا ریکوری / بیڈ سیکٹر ریموونگ

    واہ رے آفاقی صاحب آپ کی سادگی پر کون نہ مر جائے۔ چلیں چھوڑیں اس بات کو ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے تمام مسائل حل فرمائے۔
  2. ا

    گنوم ڈیسک ٹاپ میں خوش آمدید

    جناب عالی لفظی ابحاث میں الجھئے ، معانی و الفاظ کے ترجمے کا معیار لغات اور ڈکشنریز ہیں۔ انہی کے حوالے سے تحریر کر دیں اور بس ، توجہ ہمیشہ اپنے مقصد پر رکھیں
  3. ا

    قرآن Excel فائل [عربی متن + 3 اردو تراجم]

    بہت اعلیٰ سبحان اللہ اللہ آپ سے راضی ہو جائے میرے بھائی
  4. ا

    آسان ترجمہ قران

    جناب ابھی تک ان کا اردو کا ترجمہ اون لائن نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی پی ڈی ایف دست یاب ہے۔ انتظار فرمائیں کسی اہل خیر کی توجہ اس جانب مبذول ہونے تک۔
  5. ا

    ذکر قرآنی سافٹوئیر برصغیری متن کیساتھ!

    اچھا ہے یار جیسا بھی ہے موجودہ حالت میں استعمال کریں پھر مزید فرمائشیں ارسال کریں۔ شکریہ
  6. ا

    بچوں كو سيرت رسول صلى اللہ عليہ وسلم كى تعليم كے ليے ڈیجیٹل پلئیر

    قابل احترام بنت حوا صاحبہ آپ کا جذبہ قابل ستائش ہے پر آپ کی سادگی کا بھی کیا کہنا۔ ایسے کام اگر عہدے والے لوگ کروانے لگ جائیں تو کمال ہی نہ ہوجائے پھر۔۔۔۔۔ یہ کام تو ایک رضاکارانہ جذبے کے تحت ولولے، جوش، جذبے اور لگن کے ساتھ ہی انجام پذیر ہوتے ہیں۔ جذبہ سچا ہو تو سب کچھ ممکن ہو سکتا ہے...
  7. ا

    بچوں كو سيرت رسول صلى اللہ عليہ وسلم كى تعليم كے ليے ڈیجیٹل پلئیر

    ابو ثمامہ صاحب میں آپ کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں۔ ویسے میں نے بچوں کے لئے ذاتی طور پر کچھ پریزیٹیشن بنائی ہیں اور انہیں مختلف انسٹی ٹیوٹ میں پریزنٹ بھی کر چکا ہوں ، ان سے بچوں کے سیرت النبی کے حوالے سے کافی اچھے نتائج دیکھنے کو ملے ہیں۔ آپ چاہیں تو آپ کو بھی مہیا کر سکتا ہوں۔
  8. ا

    المکتبۃ الشاملۃ کے رسمی نسخے کی اشاعت

    جناب جب جواب ملے تو بتائے گا ، ویسے میرا خیال ہے کہ شاید جواب نہ ملے
  9. ا

    المکتبۃ الشاملۃ کے رسمی نسخے کی اشاعت

    او بھائی اس کا ایک ورژن 64 جی بی کا بھی ملتا ہے مگر وہ یہاں پاکستان میں نہیں بلکہ سعودیہ سے دستیاب ہو تا ہے۔
  10. ا

    غزل ۔۔۔۔گنگناتی جا ہوا، نغمے لٹاتی جا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عزیز بلگامی

    ایک اور غزل جناب کسی نام والی بے نام کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمھاری چاہتوں کا جس لمحے سورج اُبھرتا ہے تو اُس کی نرم کرنوں سے میرا چہرا نکھرتا ہے تمھاری دوستی کی بارشیں جب مجھ پے برستی ہیں تو ان کے سامنے بہتا ہوا دریا ٹہرتا ہے تمھاری پیاری باتوں سے میری پُرنور ہیں آنکھیں اس نور کو...
  11. ا

    غزل ۔۔۔۔گنگناتی جا ہوا، نغمے لٹاتی جا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عزیز بلگامی

    جاوید اختر کی شاعری شئیر کر رہا ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسم دمکتا، زلف گھنیری، رنگیں لب، آنکھیں جادو سنگِ مرمر، اودا بادل، سرخ شفق، حیراں آہو بھکشو دانی، پیاسا پانی، دریا ساگر، جل گاگر گلشن خوشبو، کوئل کُوکُو، مستی دارُو، میں اور تو بانبی ناگن،...
  12. ا

    محفل چائے خانہ

    بڑھا کے پیاس میری اُس نے ہاتھ چھوڑ دیا وہ کر رہا تھا مروت بھی دلگی کی طرح بھائی اگلی اقساط اور مضامین کہاں ہیں؟
  13. ا

    آج کا شعر - 4

    جسے جُھلسا دیا ہم نے زمانے کی تپش میں وہی ایک کلی تو میرے دل کی رانی تھی
  14. ا

    آج کا شعر - 4

    محبتوں کے سلسلے کبھی دراز نہ ہوئے اس میں بھی دوستوں کی مہربانی تھی
  15. ا

    آج کا شعر - 4

    میرے لڑکپن کی یادوں کی چوکھٹ پر، کوئ لڑکی اب تک بیٹھی ہے، آنچل میں، جُگنو اور گُلاب بھرے
  16. ا

    آج کا شعر - 4

    مجھ کو کل شام سے وہ یاد بہت آنے لگا دِل نے مُدت سے جو اِک شخص بھلا رکھا ہے
  17. ا

    آج کا شعر - 4

    گلِ مراد نہیں، سنگ ہائے طفل ہی سہی غریب شہر کا آخر کسی کو دھیان تو ہے
  18. ا

    آج کا شعر - 4

    زبردست جناب کیا بات پے آپ کی تو۔ بہت اچھے
  19. ا

    جامع العلوم

    بھائی صاحب کوشش اچھی ہے مگر بہتری کی مزید گنجائش بہ ہر حال باقی ہے۔ یار زندہ صحبت باقی
  20. ا

    چند مشہور اسلامی سائٹس

    ارے یہ تو کچھ بھی نہیں بھائی صاحب اس سے کہیں زیادہ ہیں ، ہاں ایک بات ضرور ہے کہ بتائی گئسائٹس اردو میں ہیں۔ والسلام ثمامہ کے ابو
Top