السلام علیکم!
دوستو آپ کے لیئے ایک چھوٹا سا لیکن مفید ٹیٹوریل اور سافٹ وئیر لے کر حاضر ہوں امید ہے آپکو پسند آئے گا۔
دوستو ہماری کھینچی گئی تصاویر اور فلمی تصاویر میں کافی فرق ہوتا ہے چاہے ہمارا کیمرہ کتنا ہی قیمتی اور اچھا کیوں نہ تو میں آپکو اس سافٹ وئیر کے بارے بتانے جا رہا ہوں جس سے آپ اپنی...