نتائج تلاش

  1. کے ایم عزیزی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    نبیل بھائی چیک کریں امید ہے آپ اس فورم پر موجود مسائل کو حل کر لیں گے http://dhms.ueuo.com/index.php
  2. کے ایم عزیزی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    شکریہ! نبیل بھائی میں dhms.ueuo.com فورم استعمال کر رہا ہوں۔ اچھا مشورہ ہے بھائی آپ مجھے لنک دیں اپنے کمپیوٹر پر فورم انسٹال کرنے کے لیئے۔:(
  3. کے ایم عزیزی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    نبیل بھائی میں نے ڈیٹا بیس ڈیلیٹ کر کے دوبارہ بنائی ہے اور فائلز دوبارہ اپلوڈ کی ہیں لیکن پھیر وہی مسلہ ہے اور اس کے ساتھ اردو کی پیڈ بھی کام نہیں کر رہا ہے۔
  4. کے ایم عزیزی

    فلیش کلک 2000 سے فلیش تک کا سفر

    شکریہ شعیب بھائی۔ بڑی دل دکھانے والی بات بتلائی ہے شعیب بھائی:roll:خیر کوئی بات نہیں‌۔ پیوست رہیں شجر سے امید بہارسنگ:hatoff:
  5. کے ایم عزیزی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    شکریہ باسم بھائی ۔ ۔یہ تو ہو گیا اب باکس پیڈ میں کی بورڈ سے اردو نہیں لکھ پا رہا ہوں؟ جبکہ پیڈ کے نیچے موجود حروف پر مائوس سے کلک کرنے پر اردو لکھ پاتا ہوں۔
  6. کے ایم عزیزی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    نبیل بھائی ٹیبلز کو کیسے ڈیلیٹ کریں؟
  7. کے ایم عزیزی

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    نبیل بھائی السلام علیکم! بھائی میں بھی فورم انسٹال کر لیا ہے اور صیحح چل بھی گیا ہے پر اس میں اوپر پیج پر اجیب سی زبان میں یہ لکھا ہے آپ Ú©ÛŒ سائٹ Ú©Ú†Ú¾ آپ Ú©Û’ فورم Ú©Û’ بارے میں یہ کیا ہے اور اس کہ کیسے درست کیا جائے گا؟ http://dhms.ueuo.com/index.php
  8. کے ایم عزیزی

    اردو منی بی بی - سادہ اردو فورم بنائیے

    باسم بھائی فورم بن گیا لیکن اب میں اس میں لاگ ین نہیں ہو پارہا ہوں۔ نہ لاگ ان ہوتا ہوں اور نہ ہی کوئی ایرر آتا ہے‌اب کیا جائے ؟ http://dhms.ueuo.com/
  9. کے ایم عزیزی

    اردو منی بی بی - سادہ اردو فورم بنائیے

    باسم بھائی میں پہلی مرتبہ فورم بنا رہا ہوں لیکن آپ کا دھاگا پڑھ کر شوق ہوا کہ اپنا فورم بنا کر دیکھا جائے امید ہے آپ میری مدد کریں گے۔ میں ساتھ تصویر اٹیچ کرہا ہوں بتلائیں کہ کیسے ڈیٹا بیس بناناہے ؟
  10. کے ایم عزیزی

    اردو منی بی بی - سادہ اردو فورم بنائیے

    شکریہ باسم بھائی میں کوشش کرتا ہوں‌:(
  11. کے ایم عزیزی

    اردو منی بی بی - سادہ اردو فورم بنائیے

    باسم بھائی ڈیٹا بیس کی کچھ معلوموات فراہم کردیں:cry:
  12. کے ایم عزیزی

    اردو منی بی بی - سادہ اردو فورم بنائیے

    باسم بھای بہت اچھا دھاگا لکھا ہے ۔ میرے پاس یہ پرابلم درپیش ہے Database/configuration error. میں نے اس سائٹ پر اپ لوڈ کیا ہے منی بی بی کو http://dhms.ueuo.com/ آ پ کی جواب کا منتظر رہوں گا۔
  13. کے ایم عزیزی

    فلیش کلک 2000 سے فلیش تک کا سفر

    شعیب بھائی بہت ہی اچھا ٹیٹوریل ہے شاباش بھائی۔ اچھا شعیب بھائی یہ بتلائیں کہ کیا ہم فلیش میں اردو لکھ کر اس میں سرچ کی آپشن سے اردو لفظ تلاش کر سکتے ہیں ؟ kmazizi
Top