میں نے ہوسٹنگر سے ہوسٹنگ لی ہے لیکن اس کا ایک سرور انڈیا میں ہے اور دوسرا سرور یورپ میں ہے، انڈیا کا سرور صرف انڈیا والوں کو ملتا ہےباقی تمام لوگوں کو یورپ کا سرور ملتا ہے، اتنے دور سرور کی وجہ سے ویب سائٹ کی سپیڈ پر فرق پڑ رہا ہے، میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس کے علاوہ کونسی ہوسٹنگ ایسی ہے جو...