نتائج تلاش

  1. سارہ پاکستان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ۔۔۔۔۔۔۔سب دوست ہوتے ہیں‌ ۔۔۔۔۔۔۔سب دوست ہوتے ہیں‌ ہماری میسنی صورت دیکھ کر تو لوگ ہمیں‌ہماری چھ سال چھوٹی بہن سے بھی چھوٹا سمجھتے ہیں‌مگر یہ انکشاف ہم پر حال ہی میں‌ہوا ہے کہ ہماری تحاریر سے کچھ لوگ ہمیں‌کوئی سمجھدار آنٹی سمجھ لیتے ہیں‌یہ انکشاف یقینا دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ قدرے بھیانک بھی...
  2. سارہ پاکستان

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    سارہ کی جانب سے سارہ کو خوش آمدید :)
  3. سارہ پاکستان

    مبارکباد شمشاد بھائی کے75 ہزارپیغامات

    خطبہ ہنوز باقی ہے ؟؟؟:surprise::surprise: یہ خطبہ آخر ہوتا ہے کیا ہے بھئی:idontknow: ۔۔۔۔بھائی جان بہت بری بات میں‌نے آپ سے پوچھا تھا تو آپ نے ٹھیک سے بتایا ہی نہیں‌کہ خطبہ اصل میں‌ہوتا کیا ہے :shameonyou::shameonyou: ورنہ میں‌وہ بھی دے ڈالتی :sad2::sad2:
  4. سارہ پاکستان

    مبارکباد شمشاد بھائی کے75 ہزارپیغامات

    شمشاد بھائی بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔75 ہزار پیغامات :party::party::party::party: :applause::applause::applause::applause::applause::applause: ویسے آپ جاب کیاکرتے ہیں‌۔۔۔۔۔۔بس اس لئے پوچھ رہی ہوں‌کے ایسی کونسی جاب ہے جس میں‌آپ کو اتنا ڈھیر سارا ٹآئم مل جاتا ہے ۔۔۔۔کہیں‌آپ سرکاری...
  5. سارہ پاکستان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    چکن مرغی کیا ہوتا ہے؟ عمار بھائی (عمار ابن ضیاء ۔نے اپنے بلاگ پر پوچھا ہے کہ چکن قورمہ وغیرہ تو سن رکھا ہے۔ یہ چکن مرغی آخر کیا ہوتا ہے ؟ تو جناب ہم خود تو چونکہ عرصہ ہوا مرغی اور انڈے کھانے سے کنارہ کش ہوچکے ہیں‌ اس لئے اس پرندے پر تفصیل سے روشنی ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں‌،ویسے مرغی کھانا چھوڑ...
  6. سارہ پاکستان

    مبارکباد اسکالرشپ مبارکباد !

    سعود بھائی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی آپ کی خوشیوں‌کو نظربد سے بچائے اور زندگی کے ہر موڑ پر یونہی خوشیوں‌سے آپ کا دامن بھر دے ۔آمین :party::party::party::party:
  7. سارہ پاکستان

    معافی نامہ ----------- ایک نثم

    بہت خوب ،بہت ہی خوب ،مغل بھائی داد قبول کیجئے ،واہ کیا بات کہی ہے ۔۔۔۔
  8. سارہ پاکستان

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    آپ کے تو ابھی صرف تین پیغآمات ہیں‌۔۔میرے تین سو دس ہیں‌۔۔مجھے بھی کوئی مس نہیں‌کرتا یہاں۔۔۔سو اتنا اداس نہ ہوں‌ مجھے دیکھیں‌کتنی خوش ہوں:grin::grin::grin::laughing::grin:
  9. سارہ پاکستان

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    بھائی جان آپ سیدھی طرح گھر تشریف لے آئیں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔:grin::grin::grin::grin:
  10. سارہ پاکستان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    میرے پاس موزیلا میں‌تو یہ بلاگ صحیح‌کھل رہا ہے ۔۔۔۔۔آپ کے خیال میں‌بلاگ میں‌کیا مسئلہ ہوسکتاہے ؟؟؟
  11. سارہ پاکستان

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    قصہ کچھ ہماری فطرت ثانیہ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی ہم کلینک نماڈربے سے ڈاکٹر صاحب کے سلیقہ اور قابلیت کا اندازہ لگانے کی کوشش میں ہی تھے کہ وہ تشریف لے آئے ۔۔۔۔چند منٹوں میں انہوں نے ہمارے ساتھ آئے ہوئے اصلی مریض کی خبر گیری کی ۔۔۔۔۔۔اور اس کے بعد ہم نے یوں ہی
  12. سارہ پاکستان

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    آُپ نے کھیل شروع‌ہی نہیں کیا ؟؟؟؟؟؟:
  13. سارہ پاکستان

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    :):)بہت شکریہ اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. سارہ پاکستان

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    امید ہے آپ مذاق نہیں کر رہے ۔۔۔۔۔۔تو اجازت کی کیا ضرورت ہے بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیال نہیں باندھیں گے تو کچھ نیا کرنے کے لیے نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور نیا نہیں کریں گے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔پیچھے ہی رہ جائیں گے نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. سارہ پاکستان

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    بہت بہت شکریہ :):):):):):):)
  16. سارہ پاکستان

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    میں نے یہ تحریر اس مقابلے کے لیے لکھی ہی نہیں‌تھی کچھ عرصہ پہلے اپنے بلاگ پر لکھی تھی بس یونہی یہاں‌پوسٹ کر دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  17. سارہ پاکستان

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    بہت بہت شکریہ:):) اگر واقعی یہ میگزین میں شامل ہوا تو پلیز مجھے ضرور بتائیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. سارہ پاکستان

    ووٹنگ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: وہ تو مقابلے کی تاریخ‌بڑھ گئی ورنہ میری تو پہلی پوزیشن تھی:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  19. سارہ پاکستان

    ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    بہت بہت شکریہ :):) مختصر تو میں اس لیے لکھتی ہوں‌کہ کہہ سکوں کہ میری تحریر اتنی دلچسپ ہوتی ہے کہ ایک ہی سانس میں پڑھی جاسکتی ہے:grin::grin: عنوان اور تحریر میں ربط نہ ہونے کی وجہ ووٹنگ کے اعللانات والے دھا گے میں‌عرض کر دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
Top