بات یہ ہے کے میں انگلش بلاگ شروع کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہی ہوں۔۔۔۔:grin:اور ۔۔۔۔۔میری انگلش اتنی ہی اچھی ہے جتنی میری فارسی:grin:سر دست اپنے آرٹیکل کو انگلش میں ٹرانسلیٹ کیا ہے۔۔۔مگر ۔۔۔۔کیا کوئی ایسا طریقہ آن لائن ہے جس سے مجھے اس کی غلطیاں پتہ چل سکیں۔۔۔میرے پاس ایسی کوئی آٍٍف لائن...