نتائج تلاش

  1. بنتِ حوا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔
  2. بنتِ حوا

    تعارف حوا کی بیٹی

    یہ مسلہ ابھی 1 یا 2 ہفتے پہلے ہوا تھا آپ کا بہت شکریہ اب مسلہ حل ہو گیا ہے جزاک اللہ۔۔
  3. بنتِ حوا

    تعارف حوا کی بیٹی

    السلام علیکم۔۔۔ مجھے ایک مسلہ درپیش ہے امید ہے کوئی رکن اس طرف ضرور توجہ دے گا۔۔مسلہ یہ ہے کہ جب میں لاگ آف ہوتی ہوں تو مجھے اردو صحیح لکھی ہوئی نظر آتی ہے لیکن لاگ ان کرتی ہوں تو بس باکس بنے نظر آتے ہیں کوئی مجھے بتائے گا کہ میرا یہ مسلئہ کیسے حل ہو گا ابھی میں کسی اور کے کمپیوٹر سے بھی‌آئن...
  4. بنتِ حوا

    غزل۔ محبت کے قصے

    سلام۔۔ پلیز کوئی مجھے بتائے کہ مجھے یہ باکس یہاں کیوں نظر ارہے ہیں مجھے کچھ نظر نہیں آرہا یہ بھی نہیں پتا کہ یہ کون کا تھریڈ ہے پلیز کوئی مدد کریں کہ یہ کیا ہوا ہے جزاک اللہ
  5. بنتِ حوا

    تعارف حوا کی بیٹی

    مجھے اکثر ڈانٹ پڑتی رہتی ہے لیکن میں کسی پر رعب نہیں جماتی نہ ہی مجھ سے کوئی ڈرتا ہے۔۔مجھ سے تو بچے بھی نہیں ڈرتے:(
  6. بنتِ حوا

    تعارف حوا کی بیٹی

    بڑی بہن یا بھائی چھوٹوں ر رعب جماتے ہیں مجھے بھی اکثر حکم دیا جاتا کہ یہ کرو وہ کرو۔۔اور حکم عدولی کی صورت میں ڈانٹ پڑتی تھی میں کسی کو تنگ نہیں کرتی تھی ایک دفعہ منع کرنے پر کام چھوڑ دیتی تھی۔۔ میرا ایک ہی طریقہ ہے جو بہت اچھا ہے کہ کوئی کچھ بھی کہتا رہے میں اگے سے جواب نہیں دیتی نہ ہی بولتی...
  7. بنتِ حوا

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    تمہیں بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیں عشق ہی عشق کی قیمت ہو ضروری تو نہیں دوستی تم سے لازم ہے مگر اس کے لیے ساری دنیا سے عداوت ہو ضروری تو نہیں
  8. بنتِ حوا

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    میں اس سے بڑی ضبط کی کیا مثال دوں وہ مجھ سے لپٹ کر رویا کسی اور کے لیے
  9. بنتِ حوا

    اردو محفل کا سکول-(3)

    حضرت ابو بکر صدیق نے فرنایا۔۔اندھیرے پانچ قسم کے ہیں اور ان کے چراغ بھی پانچ ہیں قبر اندھیرا ہے اس کا چراغ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ ہے۔۔دنیا کی محبت اندھیرا ہے اس کا چراغ تقوی ہے پل صراد اندھیرا ہے اس کا چراغ یقین ہے گناہ اندھیرا ہے اس کا چراغ توبہ ہے اور آخرت اندھیرا ہے اس کا چراغ نیک...
  10. بنتِ حوا

    سرکہ حرام؟

    اگر کوئی شراب پیے نشے کے لیے نہیں صرف چھکنے کے لیے کہ بھئی دیکھوں تو کسی ہوتی ہے۔۔تو وہ حلال ہو جائے گی۔۔۔یا اگر شراب کا استعمال ادویات میں کیا جائے نشے کے لیے نہیں صرف بیماری دور کرنے کے لیے تو کیا وہ حلال ہو جائیں گی جب کہ اس پر تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی واضع دلیل ہے کہ کسی بھی حرام چیز...
  11. بنتِ حوا

    تعارف حوا کی بیٹی

    آپ مجھے طریقہ بتا دیں تا میں اس طریقے سے تعارف کروا دوں۔۔:cool:
  12. بنتِ حوا

    تعارف حوا کی بیٹی

    بہن بھائیوں کی تعداد 4 میرا نمبر تیسرا میں کسی سے نہیں لرتی تھی البتہ میری بہن سے اکثر ڈانٹ پرتی تھی وجہ کچھ خاص نہیں ہوتی تھی بڑے بہن بھائیوں کو بس ایسے ہی رعب میں رکھنے کا شوق ہوتا ہے:mad: ابھی تو میں آئی ہوں کیا پتا بہتری کے لیے کیا کر سکتی ہوں یا شاید کچھ بھی نہیں کر سکتی:confused: یہ تو...
  13. بنتِ حوا

    تعارف حوا کی بیٹی

    اگر میں نے یہ بتا دیا یا جیاں رہائش پزیر ہیں یہ شہر بتا دیا تو پھر میرا نہیں خیال کہ اندازہ لگانا مشکل ہو گا:confused:
  14. بنتِ حوا

    تعارف حوا کی بیٹی

    سب کا بہت شکریہ کہ آپ سب نے اتنے اچھے طریقے سے ویلکم کیا۔۔:)
  15. بنتِ حوا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  16. بنتِ حوا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  17. بنتِ حوا

    تعارف حوا کی بیٹی

    بہت شکریہ ایم بلال بھائی حسن بھائی شمشاد بھائی ' وارث بھائی مجھے ویلکم کرنے کا:) تعارف میں میرا خیال ہے بندہ نام مقام اور کییا کرتے ہیں یہی بتاتا ہے:rolleyes: نک نیم تو آپ نےے پڑھ لیا اصل نام تو میں پوشیدہ رکھنا چاہوں گی ایک ام المومنین کے نام پر میرا نام رکھا گیا تھا امریکہ مین رہائش پذیر...
  18. بنتِ حوا

    تعارف حوا کی بیٹی

    بہت شکریہ الف عین بھائی آپ نے میرے لیے دھاگہ کھولا:) شکریہ ابنِ سعید بھائی گلدستوں کا۔۔:) وعلیکم سلام تعبیر لگتا ہے اب جلد ہی 100 کی گنتی پوری ہوگی انشا اللہ
  19. بنتِ حوا

    اردو محفل (میری نظر میں)

    ویسے تو ہم سب ہی ابنِ آدم اور بنتِ حوا ہی ہین کیا خیال ہے؟ اگر ہم سوچ سمجھ کر کچھ کرتے تو ہمارا یہ حال نہ ہوتا جو آج کل ہے:(
  20. بنتِ حوا

    اردو محفل (میری نظر میں)

    مشکل تو کوئی نہین لیکن میرا خیال ہے ضروری نہیں ہے۔۔اب تو 25 پوسٹ ہو ہی چکی ہیں۔۔:cool:
Top