نتائج تلاش

  1. بنتِ حوا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    ماشا اللہ بہت اچھے طریقے سے ساری بات کو بیان کیا ہے میری اللہ سے دعا ہے کہ اللہ مجھے بھی اتنے اچھے طریقے سے اپنی بات کو آگے پہنچانے کی توفیق دے آمین
  2. بنتِ حوا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    جی میرا بھی یہی خیال ہے ،ہمارے ہاں ایک کہاوت کہی جاتی ہے کہ پانی میں مدانی چلانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے گنٹوں چلانے پر بھی کچھ حاصل نہیں ہو گا،سب نے اپنا موقف کہہ دیا ہے اب فیصلہ دوسروں پر چھوڑتے ہیں جسے قضا عمری صحیح لگتی ہے وہ پڑھے جسے بدعت لگتی ہے وہ چھوڑ دے
  3. بنتِ حوا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    ہمارے نبی ص نے ہمیں حکم دیا کہ وقت پر نماز پڑھنا فرض ہے ٹھیک۔اور اگر کسی مجبوری کی باعث نہ پڑھ سکو تو بعد میں قضا پڑھ لو یہ بھی ٹھیک۔ اب لوگوں نے آگے اسے مہینوں سالوں کی نمازیں پڑھنا بھی سہی قرار دیا ،ذرا اور آگے چلیں تو مرنے کے بعد فدیہ بھی مقرر کر دیا لیکن کسی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ اس سب کا...
  4. بنتِ حوا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    قضا عمری نماز کے بارے میں سننے کے بعد زیادہ لوگوں کی سوج یہی ہوتی ہے جو میں نے لکھا ہے یہ میں کسی سے سنی سنائی بات نہیں کر رہی میں نے خود لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے اور آخر وقت میں قضا نمازیں پڑھتا دیکھا ہے(سب نہیں لیکن اکثریت ) آپ نے بات کی کہ بڑھاپے میں بھی قضا عمری نماز ایک دو دن میں ادا نہیں...
  5. بنتِ حوا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    قرآن اور حدیث کی باتیں میرا نہیں خیال کہ خواہ مخواہ کی باتیں ہو سکتی ہیں۔۔مسلئہ حل ہونے کے بعد اور بھی مسئلے نکل آئے ہیں جیسے فدیہ کا مسئلہ تو کیا کسی کو یہ حق نہیں کہ اس بارے میں تفصیل پوچھے کہ یہ دین میں نماز کا بدلہ فدیہ کس نے اور کیوں مقرر کیا ؟؟ ہر چیز بدعت) کی وضاحت کرنا پسند کریں گے؟؟...
  6. بنتِ حوا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    میرا نہیں خیال کہ یہاں جو باتیں ہو رہی ہیں وہ جگ ہنسائی کا سبب بن رہی ہیں۔۔جس کے پاس جو بھی تفصیل ہے وہ اسے یہاں لکھ رہے ہیں اور اس پر ہی تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے بات آگے بڑھ رہی ہے۔۔اب یہ پڑھنے والے پر منصر ہے کہ جس کو جو بات صحیح لگ رہی ہے وہ اسے لے لے کوئی کسی کو کچھ زبردستی ماننے پر...
  7. بنتِ حوا

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    میں نے مرنے کے بعد نماز کے متلعق فدیہ دینے کے بارے میں ایک دفعہ سنا تھا اور میں سمجھی یہ شاید مذاق ہے لیکن ابھی یہاں پڑھا تو پتا چلا کہ یہ مذاق نہیں حقیقت ہے اور لوگ اس پر عمل بھی کرتے ہیں۔۔ہمارے دین میں ہمارے لیے بہت آسانی ہے لیکن جتنی آسانی پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے یہ ہمارے دین کا حصہ...
  8. بنتِ حوا

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    جی بھائی ووٹ تو میں نے ڈال دیا ہے مجھے میری ایک دوست نے یہاں بلایا تھا اور اگر میں چاہتی تو اپنی بہت سی اور دوستوں کو بھی بلا سکتی تھی جو حکومت کو اس کا ذمہ دار سمجھتی تھی لیکن اب اس کا فائدہ کیا ہے اب ہو ہی کیا سکتا ہے ؟ جنہوں نے دونوں کو قصور وار ٹھہرایا ہے بے شک غلط ہے دونوں قصور وال کیسے ہو...
  9. بنتِ حوا

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    حکومت ذمہ دار ہے اس سب کی۔۔وہ اس کا حل چاہتے ہی نہیں تھے وہ صرف خاتمہ چاہتے تھے سب کا۔۔وہ اسی طرح اس مسلے کو حل کرنا چاہتے تھے جیسے انہوں نے کیا ہے خون بہا کر اپنے ہی بھائیوں کا۔۔۔ اگر مشرف کا کوئی فیملی ممبر یا کسی افسر کا کوئی اپنا اندر مسجد میں ہوتا تو ہم دیکھتے کہ مذاکرات کیسے ناکام ہوتے...
  10. بنتِ حوا

    ھاے،

    اللہ اکبر۔۔۔ اگر ہم کسی کے دکھ میں شریک نہیں ہو سکتے تو کم از کم کسی کے زخموں پر نمک بھی نہیں چھڑکنا چاہیے۔۔۔اس سایئٹ پر بہت اچھے تھریڈ ہیں لیکن اس کا مطلب سمجھ نہیں آیا جب سیاست میں دلچسپی ہی نہیں تو پھر یہاں آنا تھریڈ کھولنا اور لال مسجد اور مذہب کا ذکر کرنا کے کیا معنی ہوئے۔۔ہمارے نبی پاک...
Top